تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 24فروری 2025 :بارش،آندھی اور جھکڑ کے دوران فصل کی دیکھ بھال

24فروری 2025 :بارش،آندھی اور جھکڑ کے دوران فصل کی دیکھ بھال

1. بارش ہونے کے بعد گندم میں زرد گنگی کا امکان بڑھ جائے گا۔ خاص کر خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں۔
2. اس بار کچھ زیادہ بارش کی توقع ہے اس لیے فصلات میں نکاسی آب کا بندوبست کریں۔
3. جھکڑ میں سولر پینل اور ٹنل کے پلاسٹک مضبوطی سے باندھ لیں۔
4. ژالہ باری کی وجہ سے فصل کو نقصان پہنچنے کی صورت میں محکمہ زراعت سے رابطہ کریں۔
5. خیبرپختونخوا میں کسانوں کی رہنمائی کے لیے ٹیلی فارمنگ کی ہیلپ لائین نمبر 03481117070 پر رابطہ کریں ۔
6. اپنے مویشیوں اور شہد کی مکھیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کریں ۔

About amnausmani

Check Also

29 اپریل 2025 : بلوچستان کے کئی شہروں میں اپریل میں گرمی کے 70 سے 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے! گرمی کی لہر اپنے جوبن پر

ملک گیر گرمی کی لہر کے لگاتار ساتویں روز بھی درجہ حرارت معمول سے 5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے