تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9 دسمبر 2024 : پنجاب اور بالائی سندھ میں ہوا کا معیار بدستور خراب

9 دسمبر 2024 : پنجاب اور بالائی سندھ میں ہوا کا معیار بدستور خراب

 پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں سمیت سندھ کے بالائی علاقوں میں فضائی آلودگی برقرار ۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ آلودہ فضا رحیم یار خان کی ریکارڈ کی گئی،  جہاں اوسط AQI 281 ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے ساتھ لاہور ، فیصل آباد اور ملتان میں بھی اوسط AQI 200 سے زائد ریکارڈ کئے گئے۔

200 سے زائد AQI تمام جانداروں کے لئے انتہائی مضر صحت ہے۔ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے آپ بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ حساس گروپ کے افراد خاص کر احتیاط کریں اور گھر سے باہر نکلتے ہوئے ماسک اور چشمے کا استعمال کریں اور گھر کے اندر ایئر کنڈیشنر ہوا کی سیٹینگ پر یا ائر پیوریفائر کا استعمال کریں۔

ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روز ریکارڈ کیا گیا اوسط AQI ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
175 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
91 راولپنڈی ( چکبیلی خان )
169 اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ )
155 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
169 اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ )
211 لاہور شہر ( مجموعی طور پر)
244 لاہور ( امریکی سفارت خانہ )
226 لاہور ( ڈی ایچ اے، فیز8 )
198 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
173 پشاور( مجموعی طور پر )
101 پشاور ( جیات آباد )
166 پشاور ( امریکی سفارت خانہ )
144 کراچی شہر ( مجموعی طور پر )
228 فیصل آباد ( بٹالہ کالونی )
224 ملتان ( محکمہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
11 ضلع مہمند ( پرتہ کلی )
151 ایبٹ آباد
162 ہری پور (شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر)
177 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
180 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
گلگت ( نزد اخلاق جان اسٹیڈیم )
سکردو ( شہر )
198 سکھر
281 رحیم یار خان
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

About amnausmani

Check Also

سکردو منفی 9 ڈگری کیساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

رات کے درجہ حرارت معمول سے 1 سے 2 ڈگری کم، دن کے معمول کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے