تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 24 نومبر 2024: ملک کے چند بالائی علاقوں میں ہلکی بارش۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں ریکارڈ ۔

24 نومبر 2024: ملک کے چند بالائی علاقوں میں ہلکی بارش۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں ریکارڈ ۔

گزشتہ روز ایک کمزور مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے  ، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند علاقوں میں ہلکی بارش  ہوئی۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں 7 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
1 راولپنڈی: ویسٹریج 1
2 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
2 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
0.2 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
1 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
0.1 میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
2 اسلام آباد شہر
TR قصور
TR منڈی بہاوالدین
TR منگلا
3 مری
TR راولپنڈی چکلالہ
TR راولپنڈی کچہری
TR راولپنڈی شمس آباد
TR سیالکوٹ ائر پورٹ
TR سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1 استور
TR بونجی
TR چلاس
TR گلگت
4 مظفر آباد ائر پورٹ
7 مظفر آٓباد شہر
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 بالاکوٹ
3 مالم جبہ
1 تخت بھائی

 

About amnausmani

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ : 19 اپریل 2025 : اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں متوقع موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں،  بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے