تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات / 16 نومبر 2024: پنجاب کے بیشتر علاقوں سمیت بالائی سندھ کے علاقے سموگ و دھند کی لپیٹ میں، لاہور 763 AQI کےساتھ آلودہ ترین شہر۔

16 نومبر 2024: پنجاب کے بیشتر علاقوں سمیت بالائی سندھ کے علاقے سموگ و دھند کی لپیٹ میں، لاہور 763 AQI کےساتھ آلودہ ترین شہر۔

پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے ، گزشتہ دنوں کے مقابلے میں پنجاب سمیت دیگر مقامات کی فضائی آلودگی میں وقتی کمی ریکارڈ۔

 گزشتہ روز لاہور میں امریکی سفارت خانہ کے قریب 767 AQI ریکارڈ کیا گیا جبکہ لاہور میں اوسط AQI 763 ریکارڈ ہوا، رحیم یار خان 690 اور سکھر 681 AQI  کے ساتھ آلودہ شہروں کی فہرست میں شامل ۔

گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کیا گیا ہوا کا اوسط معیار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

فضائی معیار اوسط علاقے
163 راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 )
105 راولپنڈی ( چکبیلی خان )
207 اسلام آباد ( امریکی سفارت خانہ )
211 اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر )
218 اسلام آباد زون 5 (میانہ تھب، دیہی علاقہ )
763 لاہورشہر ( مجموعی طور پر)
767 لاہور ( امریکی سفارت خانہ )
601 لاہور ( ڈی ایچ اے، فیز8 )
538 سیالکوٹ ( چٹی شیخاں )
317 پشاور. (دلزاک روڈ)
162 پشاور ( امریکی سفارت خانہ )
158 کراچی شہر( مجموعی طور پر )
532 فیصل آباد ( بٹالہ کالونی )
ملتان ( محکمہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
59 ضلع مہمند ( پرتہ کلی )
164 ہری پور (شہری و دیہی علاقے مجموعی طور پر )
83 کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس )
373 ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر )
72 گلگت ( نزد اخلاق جان اسٹیڈیم )
98 سکردو ( شہر )
681 سکھر
690 رحیم یار خان
فضائی معیار ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

About amnausmani

Check Also

16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے