تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات / 15 نومبر 2024 : بلوچستان کے چند شمال مغربی علاقوں کے ساتھ خیبر پختونخوا میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 42 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

15 نومبر 2024 : بلوچستان کے چند شمال مغربی علاقوں کے ساتھ خیبر پختونخوا میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 42 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقوں سمیت خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں صبح 8 بجے تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جبکہ پہاڑی علاقوں میں بارش و ہلکی برف باری ہوئی ۔

سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 42 ملی میٹر اور کالام میں 31 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ملک کے چند مختلف علاقوں میں ریکارڈ کی جانے والی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
8 چترال
42 اپردیر
4 دروش
31 کالام
6 لوئر دیر
3 مالم جبہ
6 میر کاخانی
8 پاراچنار
17 پتن
1 سیدو شریف
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
3 بارکھان
TR دالبندین

About amnausmani

Check Also

16 نومبر 2024 : گزشتہ رات خطہ پوٹھوہار اور گردونواح میں تیز ہوا/ آندھی کے ساتھ چند علاقوں میں ہلکی بارش و ژالہ باری۔ راولپنڈی بحریہ میں آندھی کی رفتار 64 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ۔

گزشتہ روز ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جبکہ خطہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے