تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 11 اکتوبر 2024 : آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 0 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40.5 ڈگری ریکارڈ ؛ دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانئیے۔

11 اکتوبر 2024 : آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 0 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40.5 ڈگری ریکارڈ ؛ دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک رہا، تاہم خطہ پوٹھوہار ، بالائی پنجاب سمیت خیبرپختونخواہ ،شمال مغربی بلوچستان اور کشمیر و گلگت بلتستان میں صبح و رات کے اوقات میں موسم خنک رہا۔

آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، اسی طرح کالام میں  2.5 ڈگری  ،سکردو 3.4 ڈگری، اور استور میں 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک میں آج سب سے گرم دن تربت میں رہا، جہاں دن کے وقت زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
38.0 23.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
35.5 27.5 کراچی (سی ویو)
37.5 21.8 حیدرآباد (ائرپورٹ)
37.5 24.0 حیدرآباد (شہر)
38.0 21.5 ٹنڈو جام
38.5 22.0 میرپور خاص
38.0 21.0 نوابشاہ
37.5 21.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
34.5 20.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
35.0 22.5 روہڑی
34.0 21.0 جیکب آباد
33.0 21.0 لاڑکانہ
33.0 19.0 موئنجو دڑو
33.5 20.0 دادو (سیتا روڈ)
34.5 23.5 بدین
38.5 21.0 چھور (عمرکوٹ)
37.5 21.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
30.5 14.0 اسلام آباد (شہر)
29.2 13.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
30.2 14.3 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
31.0 15.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
31.4 18.6 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
30.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
31.4 17.3 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
20.0 11.0 مری
31.5 16.0 چکوال (بھون)
32.5 14.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
33.5 19.0 میانوالی (ائیربیس)
31.5 15.5 سیالکوٹ (شہر)
31.9 18.8 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
31.4 16.9 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
29.6 16.9 پسرور
32.5 15.6 جہلم
32.3 19.3 لاہور (ائیرپورٹ)
32.5 20.5 لاہور (شہر)
32.5 16.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
32.8 16.7 شیخوپورہ (فاروق آباد)
33.2 18.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
33.5 18.5 سرگودھا (ائیربیس)
33.5 17.5 جوہرآباد
33.5 16.0 نورپورتھل
35.5 18.5 ڈی جی خان
35.5 21.0 ملتان (ائیرپورٹ)
35.0 21.5 بہاولنگر
35.2 20.2 بہاولپور (شہر)
36.1 17.8 خانپور (رحیم یار خان)
35.5 19.2 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
32.0 16.5 پشاور (ائیرپورٹ)
32.0 14.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
32.4 14.7 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
35.0 19.5 ڈی آئی خان (شہر)
24.5 9.0 ایبٹ آباد (کاکول)
19.0 7.5 نتھیا گلی
27.5 10.0 بالاکوٹ
28.0 10.0 سیدو شریف (مینگورہ)
24.5 6.9 چترال
26.0 6.0 دیر
23.5 8.5 پاراچنار
19.0 2.5 کالام
15.0 7.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
27.0 5.0 گلگت
22.5 5.5 گوپس
21.6 3.4 سکردو
18.5 3.6 استور
27.2 10.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
28.0 10.8 مظفّرآباد (شہر)
26.5 10.0 گڑھی دوپٹّہ
30.2 14.4 کوٹلی
23.0 9.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
25.5 7.0 کوئٹہ (سمنگلی)
24.5 10.5 کوئٹہ (بریوری)
23.5 6.0 قلّات
31.0 13.0 بارکھان
31.0 13.0 خضدار
32.0 14.5 پنجگور
34.0 20.0 سبّی
39.7 17.0 بیلا (لسبیلہ)
33.0 16.0 دالبندین
34.0 19.0 نوکنڈی
35.5 21.5 گوادر
34.0 23.0 پسنی
33.0 23.0 اورماڑا
33.5 21.0 جیوانی
40.5 22.0 تربت
26.5 11.0 ژوب
16.5 0.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

11 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں نومبر کی پہلی بارش اور شدید ترین ژالہ باری۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش شہباز گڑھی مردان میں 39.3 ملی میٹر ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان  میں گزشتہ شام داخل ہونے والے مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے