Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 10 اکتوبر 2024 : ملک بھر میں کہیں ٹھنڈ تو کہیں گرمی ، کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ زیارت میں ریکارڈ ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بیلا میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

10 اکتوبر 2024 : ملک بھر میں کہیں ٹھنڈ تو کہیں گرمی ، کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ زیارت میں ریکارڈ ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بیلا میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں تنوع دیکھا جا رہا ہے۔ ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ زیارت میں ریکارڈ کیا گیا۔ کالام میں 1.7 ڈگری ،استور 3 ڈگری اور سکردو میں 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک بھر کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ریکارڈ ہوا۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ بیلا میں ریکارڈ ہوا۔ تربت اور چھور میں 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے دیگر شہروں میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانیئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
38.8 23.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
35.4 27.0 کراچی (سی ویو)
37.0 22.7 حیدرآباد (ائرپورٹ)
37.0 24.5 حیدرآباد (شہر)
37.5 20.6 ٹنڈو جام
39.0 22.0 میرپور خاص
39.0 20.5 نوابشاہ
37.5 20.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
34.5 22.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
34.0 23.5 روہڑی
34.0 20.5 جیکب آباد
33.0 21.0 لاڑکانہ
33.0 18.5 موئنجو دڑو
33.5 20.0 دادو (سیتا روڈ)
36.0 23.0 بدین
39.5 21.5 چھور (عمرکوٹ)
39.0 22.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
30.0 14.0 اسلام آباد (شہر)
29.0 13.7 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
29.5 14.1 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
30.3 15.9 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
30.9 18.4 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
31.0 16.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
19.0 11.0 مری
30.5 15.0 چکوال (بھون)
31.0 15.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
33.5 18.0 میانوالی (ائیربیس)
31.0 16.8 سیالکوٹ (شہر)
31.1 20.2 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
30.6 18.0 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
30.1 16.0 پسرور
32.0 16.5 جہلم
32.0 18.3 لاہور (ائیرپورٹ)
32.5 21.2 لاہور (شہر)
31.1 16.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
31.7 17.1 شیخوپورہ (فاروق آباد)
32.2 18.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
32.5 18.0 سرگودھا (ائیربیس)
33.5 17.0 جوہرآباد
33.5 16.5 نورپورتھل
34.5 20.0 ڈی جی خان
34.0 21.7 ملتان (ائیرپورٹ)
34.0 20.5 بہاولنگر
34.4 20.5 بہاولپور (شہر)
35.1 19.8 خانپور (رحیم یار خان)
35.2 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
32.0 17.0 پشاور (ائیرپورٹ)
32.0 14.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
29.9 15.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
33.0 18.5 ڈی آئی خان (شہر)
23.6 9.0 ایبٹ آباد (کاکول)
17.5 8.0 نتھیا گلی
26.5 9.5 بالاکوٹ
27.0 9.0 سیدو شریف (مینگورہ)
23.0 6.8 چترال
23.0 5.5 دیر
20.0 5.5 پاراچنار
18.2 1.7 کالام
15.0 7.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
22.0 6.0 گلگت
17.0 4.5 گوپس
20.6 3.5 سکردو
18.0 3.0 استور
26.4 9.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
27.0 11.2 مظفّرآباد (شہر)
25.5 9.0 گڑھی دوپٹّہ
29.7 13.9 کوٹلی
22.0 8.8 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
25.5 7.0 کوئٹہ (سمنگلی)
25.8 10.0 کوئٹہ (بریوری)
22.5 5.0 قلّات
29.5 12.5 بارکھان
30.0 12.5 خضدار
32.0 16.5 پنجگور
34.0 20.0 سبّی
40.0 17.5 بیلا (لسبیلہ)
32.0 14.0 دالبندین
34.0 18.0 نوکنڈی
35.5 22.0 گوادر
34.0 23.0 پسنی
33.0 23.0 اورماڑا
34.0 21.0 جیوانی
39.5 22.0 تربت
26.5 10.0 ژوب
16.0 0.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

5 جون 2026 : مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ؛ راولپنڈی، اسلام آباد اور پوٹھوہار میں موسلادھار بارش، گرج چمک کے طوفان

ملک کے بالائی، شمالی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر  2 روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے