تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات / 23جولائی 2024 : بلوچستان کے علاوہ ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری تک کی کمی ، 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ دالبندین اور نوکنڈی ملک کے گرم ترین مقامات، تفصیلات جانئیے

23جولائی 2024 : بلوچستان کے علاوہ ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری تک کی کمی ، 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ دالبندین اور نوکنڈی ملک کے گرم ترین مقامات، تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ جبکہ بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے۔

پنجاب ،سندھ ،خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیر  کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری تک کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ جبکہ بلوچستان میں مکران کی ساحلی پٹی سمیت دیگر علاقے بہت گرم رہے۔ گوادر 35، ،پسنی 34 ڈگری ، دالبندین ااور نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کا کم سے کم درجہ حرارت نتھیا گلی میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

اپنے اور ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
34.0 28.7 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
30.0 27.0 کراچی (سی ویو)
38.5 28.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
39.0 29.0 حیدرآباد (شہر)
38.5 27.5 ٹنڈو جام
38.0 28.0 میرپور خاص
39.0 29.0 نوابشاہ
37.5 29.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
39.5 29.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
40.0 30.5 روہڑی
40.0 30.0 جیکب آباد
40.5 29.0 لاڑکانہ
41.0 29.5 موئنجو دڑو
40.0 29.5 دادو (سیتا روڈ)
34.0 27.0 بدین
35.7 26.5 چھور (عمرکوٹ)
35.2 27.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
29.0 22.0 اسلام آباد (شہر)
29.5 24.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
29.3 22.3 اسلام آباد (میانہ تھب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
29.5 23.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
30.4 24.1 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
28.6 22.9 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
30.0 23.6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
21.2 15.0 مری
31.5 24.0 چکوال (بھون)
33.5 27.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
35.5 24.5 میانوالی (ائیربیس)
32.5 23.7 سیالکوٹ (شہر)
33.5 23.9 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
31.8 23.9 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
32.6 23.6 پسرور
30.2 23.8 جہلم
33.2 25.7 لاہور (ائیرپورٹ)
34.0 25.5 لاہور (شہر)
32.6 23.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
33.8 23.2 شیخوپورہ (فاروق آباد)
35.2 26.8 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
33.5 25.5 سرگودھا (ائیربیس)
33.2 26.0 جوہرآباد
36.5 28.0 نورپورتھل
40.5 29.0 ڈی جی خان
40.5 30.7 ملتان (ائیرپورٹ)
40.0 31.5 بہاولنگر
40.3 29.5 بہاولپور (شہر)
40.2 28.3 خانپور (رحیم یار خان)
39.2 27.2 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
37.5 29.0 پشاور (ائیرپورٹ)
37.5 25.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
33.1 28.3 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
38.0 30.0 ڈی آئی خان (شہر)
28.5 19.5 ایبٹ آباد (کاکول)
20.5 12.0 نتھیا گلی
32.0 19.0 بالاکوٹ
33.5 22.0 سیدو شریف (مینگورہ)
35.2 21.3 چترال
31.5 20.0 دیر
30.0 19.0 پاراچنار
24.5 15.0 کالام
21.1 14.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
35.5 18.5 گلگت
29.5 16.0 گوپس
30.6 17.3 سکردو
26.0 15.5 استور
32.4 19.0 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
32.5 19.6 مظفّرآباد (شہر)
32.0 19.8 گڑھی دوپٹّہ
29.1 21.0 کوٹلی
25.0 15.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
37.5 23.0 کوئٹہ (سمنگلی)
37.4 26.1 کوئٹہ (بریوری)
32.0 19.0 قلّات
38.0 24.5 بارکھان
39.0 24.5 خضدار
41.0 25.0 پنجگور
41.0 31.5 سبّی
38.0 19.5 بیلا (لسبیلہ)
44.0 27.0 دالبندین
44.0 26.0 نوکنڈی
35.0 27.5 گوادر
34.5 28.0 پسنی
33.0 27.0 اورماڑا
32.5 24.5 جیوانی
43.5 27.0 تربت
36.5 24.8 ژوب
28.0 15.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

9 اگست 2024 : ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت، نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ، مزید تفصیلات جانئیے

آج ملک کے درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق رہے۔ بیشتر علاقوں میں موسم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے