پیشگوئی کے مطابق ملک میں جنوبی سندھ کے چند علاقوں میں اچھی بارش ہوئی علاوہ ازیں دیگر صوبوں کے چند شہروں میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ میں 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔
جبکہ پارا چنار میں 19 ملی میٹر اور تھرپارکر میں کلوئی کے مقام پر 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ،ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔
— | محکمہ موسمیات کے اسٹیشن.. |
بارش کی مقدار (mm) | پنجاب |
12 | گجرات |
20 | سیالکوٹ ائر پورٹ |
بارش کی مقدار (mm) | آزادکشمیروگلگت بلتستان |
TR | بگروٹ |
1 | گلگت |
بارش کی مقدار (mm) | خیبر پختونخواہ |
1 | چترال |
19 | پاراچنار |
بارش کی مقدار (mm) | سندھ |
1 | بدین |
4 | چھور |
4 | دویلی |
15 | کلوئی |
0.2 | کراچی ائر پورٹ |
14 | مٹھی |
2 | نوابشاہ ، شہید بینظیرآباد |
8 | پڈعیدن |
1 | ٹنڈوجام |
1 | ٹھٹھہ |
بارش کی مقدار (mm) | بلوچستان |
7 | ژوب |