تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات / 29 جون 2024: ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کاسلسلہ جاری ، مالم جبہ میں 59 ملی میٹر بارش ریکارڈ ؛ تفصیلات جانئیے

29 جون 2024: ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کاسلسلہ جاری ، مالم جبہ میں 59 ملی میٹر بارش ریکارڈ ؛ تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں کے علاوہ سندھ اور بلوچستان میں بھی چند ایک مقامات پر مون سون کی بارش ہوئی۔

ملک کے بالائی علاقوں میں  تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ رات گئے شروع ہوا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 59 ملی میٹر اور راولپنڈی کے علاقے شمس آباد میں 45 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش مردان میں ڈنڈوئی کے مقام 44 ملی میٹر اور راولپنڈی میں سیٹلائیٹ ٹاؤن کے مقام پر  22 ملی میٹر بارش جبکہ ہوا کی رفتار 50 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

ہمارے موسمی اسٹیشنز پر ، سب سے زیادہ تیز ہوا کے جھکڑ خانپور میں 68 کلو میٹر فی گھنٹہ اور راولپنڈی میں چکلالہ سکیم 3 کے مقام پر 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی کے جھکٹر ریکارڈ ہوئے ۔

یاد رہے کہ محکمہ موسمیات جدید موسمی آلات کا دعوۍ کرنے کے باوجود ملک کے کسی بھی علاقے سے ہوا کی رفتار رپورٹ نہیں کرتا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور ہمارے موسمی اسٹیز پر  ، ملک کے مختلف علاقوں سے موصول ہوا کی رفتار اور بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
0.2 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
50 22 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
65 19 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
39 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
42 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
1 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
1 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
44 2.3 ویسا (حضرو) اٹک
39 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
39 پسرور
44 ڈنڈو ئی, مردان
68 5 خانپور
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
20 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR اسلام آباد شہر
3 مری
5 راولپنڈی چکلالہ
4 راولپنڈی کچہری
45 راولپنڈی شمس آباد
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1 گڑھی دوپٹہ
5 مظفر آباد ائر پورٹ
4 مظفر آٓباد شہر
1 راولا کوٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
12 بالاکوٹ
59 مالم جبہ
2 رسالپور
1 تخت بھائی
بارش کی مقدار (mm) سندھ
2 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
3 بارکھان
TR تربت
4 ژوب

 

About amnausmani

Check Also

9 اگست 2024 : ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت، نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ، مزید تفصیلات جانئیے

آج ملک کے درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق رہے۔ بیشتر علاقوں میں موسم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے