تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات / 23 جون 2024 : اسلام آباد سیکٹر ایف 8 میں 75 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور 34 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

23 جون 2024 : اسلام آباد سیکٹر ایف 8 میں 75 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور 34 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

مغربی ہواؤں اور لوکل ڈویلپمینٹ کے نتیجے میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، مری گلیات ، کلرکہار اور سالٹ رینج میں مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی  ۔

ہمارے فیس بک پیج سے بروقت موسمی صورتحال سے آگاہ کیا جاتا رہا۔

ضلع راولپنڈی میں چک بیلی کے مقام پر24 ملی میٹر بارش کے ساتھ رین ریٹ 1500 ملی میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوا جبکہ آندھی کی رفتار 64 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

اسی طرح اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سب سے زیادہ بارش سیکٹر ایف 8 میں  34 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے زیادہ آندھی کی رفتار بھی اس مقام پر 75 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔

اسلام آباد میں آبپارہ کے مقام پر آندھی کی وجہ سے درختوں کے گرنے کی بھی اطلاعات ملیں۔

ہمارے موسمی اسٹیشنز سے موصول ہوا کی رفتار اور بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
42 راولپنڈی: ویسٹریج 1
11 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
42 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
44 8 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
46 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
2.5 گلشن آباد، راولپنڈی
42 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
64 24 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
42 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
46 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
75 34 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
66 9 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
15 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
42 ویسا (حضرو) اٹک
41 پسرور
کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
40 5 خانپور
ماہانہ بارش کی اوسط(ملی میٹر) بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
65 2 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک

About amnausmani

Check Also

9 اگست 2024 : ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت، نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ، مزید تفصیلات جانئیے

آج ملک کے درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق رہے۔ بیشتر علاقوں میں موسم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے