Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 3دسمبر2023 کو ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

3دسمبر2023 کو ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

پاکستان میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی  ملتان میں 292  اور گوجرنوالہ میں 283 ریکارڈ ہوئی،ملک میں دیگر شہروں میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی کتنی رہی ؟ درج ذیل فہرست  سے جانئیے۔

ہوا کا معیار شہر
165 راولپنڈی
126 راولپنڈی(چکبیلی خان)
154 اسلام آباد (شہر)
153 اسلام آباد (دیہی علاقہ ، زون 5)
248 لاہور شہر
232 لاہور(اپرمال )
194 پشاور
187 کراچی
94 کوئٹہ
185 فیصل آباد
292 ملتان
283 گوجرنوالہ
96 ضلع مہمند
79 ایبٹ آباد
164 ہری پور
ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

About amnausmani

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے