تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 1دسمبر 2023 کو محکمہ موسمیات سے حاصل ، بارش ریکارڈ

1دسمبر 2023 کو محکمہ موسمیات سے حاصل ، بارش ریکارڈ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں ہلکی سے معتدل بارش رپورٹ ہوئی ،اور پہاڑی مقامات پر ہلکی اور بلند و بالا پہاڑی مقامات پر  شدید برف باری ہو ئی۔َسب سے زیادہ بارش مظفر آباد شہر  32 ملی میٹر اور ائیر پورٹ پر 34 ملی میٹر ہوئی۔

محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ  ریکارڈ کے مطابق درج ذیل مقامات پر بارش ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) پنجاب
1 چکلالہ راولپنڈی
1 کچہری راولپنڈی
1 اسلام آباد (شہر)
0.1 قصور
0.1 لاہور ائیر پورٹ
2 لاہور شہر (برو)
17 مری
5 نارو وال
بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
0.1 استور
0.1 بونجی
1 چلاس
13 گڑھی دوپٹہ
1 گلگت
1 گوپس
34 مظفرآباد ایئرپورٹ
32 مظفرآباد شہر
6 راولا کوٹ
1.3 ہنزہ
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
24 با لا کوٹ
3 چترال
10 دیر
10 لوئر دیر
1 دروش
9 کاکول
9 کالام
9 ما لم جبہ
5.4 پشاور شہر
3 پتن
12 سیدو شریف
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
16 مستونگ
8 پشین

About amnausmani

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے