تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9 نومبر 2022: آج بالائی علاقوں میں موسم کافی سرد رہا۔ آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں کی پیشگوئی ملاحظہ کریں

9 نومبر 2022: آج بالائی علاقوں میں موسم کافی سرد رہا۔ آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں کی پیشگوئی ملاحظہ کریں

مغربی ہواؤں کے ایک اور سلسلے کے زیرِ اثر پاکستان کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود جبکہ کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ درجہ حرارت معمول سے 7 سے 12 ڈگری ٹھنڈے رہینگے۔

جنوبی علاقوں میں بھی ٹھنڈی ہوائیں، جزوی ابر آلود موسم کیساتھ درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری ٹھنڈے رہینگے۔

گزشتہ روز آپ کے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال درج ذیل جانیں:

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
موسم صاف / دن میں گرم / رات میں خنکی
30.5 17.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.8 22.0 کراچی (سی ویو)
29.0 16.7 کراچی (بحریہ ٹاؤن)
موسم صاف / دن میں گرم / رات میں خنکی 29.7 17.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
خوشگوار / رات میں خنکی 29.5 16.0 میرپور خاص
خوشگوار / رات میں خنکی 29.0 16.0 نوابشاہ
خوشگوار / رات میں خنکی 28.0 16.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
خوشگوار / رات میں خنکی 28.5 15.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
خوشگوار / بارش کا امکان / رات میں خنکی 27.5 17.0 جیکب آباد
خوشگوار / بارش کا امکان / رات میں خنکی 28.5 17.0 لاڑکانہ
خوشگوار / بارش کا امکان / رات میں خنکی 29.0 15.0 موئنجو دڑو
خوشگوار / بارش کا امکان / رات میں خنکی 30.0 16.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
خوشگوار / رات میں خنکی 29.0 16.5 بدین
خوشگوار / رات میں خنکی 31.3 14.5 چھور (عمرکوٹ)
خوشگوار / رات میں خنکی 31.5 14.0 مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارلحکومت
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان
16.5 10.0 اسلام آباد (شہر)
17.0 9.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
17 12.3 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان
16.5 11.2 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
17.4 14.1 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
17.1 12.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 9.0 4.5 مری
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 18.0 8.0 چکوال
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان
18.0 13.8 سیالکوٹ (کینٹ)
18.5 15.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 21.8 13.3 جہلم
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 20.2 13.6 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان
25.4 13.5 لاہور (ائیرپورٹ)
25.5 15.7 لاہور (شہر)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 26.2 14.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 26.0 15.0 سرگودھا (ائیربیس)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 25.5 13.5 جوہرآباد (خوشاب)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 26.0 12.5 نورپورتھل
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 27.3 13.9 ڈی جی خان
جزوی ابر آلود / ہوائیں / خوشگوار 27.2 15.3 ملتان (ائیرپورٹ)
ججزوی ابر آلود / ہوائیں / خوشگوار 29.3 15.7 بہاولپور (شہر)
جزوجزوی ابر آلود / ہوائیں / خوشگوار 29.5 16.1 خانپور (رحیم یار خان)
جزوی ابر آلود / ہوائیں / خوشگوار 29.5 15.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان
21.0 13.0 پشاور (ائیرپورٹ)
20.5 12.3 پشاور (گالف کلب)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 19.5 14.2 تخت باہی (مردان)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 19.5 10.0 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / خوشگوار 25.5 13.5 ڈی آئی خان (شہر)
ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / بارش کا امکان 10.5 5.0 ایبٹ آباد (کاکول)
ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / بارش کا امکان 11.5 6.7 بالاکوٹ
ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / بارش کا امکان 15.0 6.0 سیدو شریف (مینگورہ)
ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / بارش کا امکان 13.1 5.9 چترال
ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / بارش کا امکان 10.5 5.0 دیر
ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں / بارش کا امکان 12.5 1.0 پاراچنار
ابر آلود / بارش اور برفباری / سرد 1.5 -1.5 کالام
ابر آلود / بارش اور برفباری / سرد 3.5 0.5 مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
ابر آلود / ٹھنڈی بارش 13.0 7.2 گلگت
ابر آلود / بارش اور برفباری / سرد 5.5 2.0 گوپس
ابر آلود / بارش اور برفباری / سرد 14.7 2.4 سکردو
ابر آلود / بارش اور برفباری / سرد 4.5 -1.0 استور
ابر آلود / برفباری / شدید سرد 1.0 -3.0 بابوسر
ابر آلود / بارش کا امکان / سرد
11.8 8.4 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
12.0 9.3 مظفّرآباد (شہر)
ابر آلود / بارش کا امکان / سرد 13.5 7.2 گڑھی دوپٹّہ
ابر آلود / بارش کا امکان / سرد 14.9 10.0 کوٹلی
ابر آلود / بارش کا امکان / سرد 10.2 5.0 راولاکوٹ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
شمال مغرب کی سمت سے سرد ہوائیں / ہلکی بارش
16.5 4.0 کوئٹہ (سمنگلی)
17.5 5.0 کوئٹہ (بریوری)
شمال مغرب کی سمت سے سرد ہوائیں 15.0 4.0 قلّات
سرد ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 22.0 8.5 بارکھان
سرد ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 23.5 9.5 خضدار
سرد ہوائیں / ہلکی بارش کا امکان 24.0 11.0 پنجگور
جزوی ابر آلود / خوشگوار / ٹھنڈی ہوائیں 28.0 17.0 سبّی
جزوی ابر آلود / بارش کا امکان 30.5 16.0 بیلا (لسبیلہ)
جزوی ابر آلود / سرد ہوائیں / بارش کا امکان 25.0 7.5 دالبندین
جزوی ابر آلود / ٹھنڈی ہوائیں 26.5 11.0 نوکنڈی
جزوی ابر آلود / ہوائیں 29.5 17.0 گوادر
جزوی ابر آلود / ہوائیں 28.5 18.5 پسنی
جزوی ابر آلود / ہوائیں 29.0 16.5 اورماڑا
جزوی ابر آلود / ہوائیں 28.0 20.0 جیوانی
جزوی ابر آلود / ہوائیں 29.5 18.0 تربت
زیادہ تر ابر آلود / سرد ہوائیں / بارش کا امکان 18.0 7.0 ژوب
زیادہ تر ابر آلود / سرد ہوائیں / بارش کا امکان 9.0 -3.5 زیارت
زیادہ تر ابر آلود / سرد ہوائیں / بارش کا امکان 20.9 5.2 موسیٰ خیل بازار

About w3badmin

Check Also

16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے