تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 19 اکتوبر 2022: آج رات سے کل کے دوران مختلف بالائی علاقوں میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

19 اکتوبر 2022: آج رات سے کل کے دوران مختلف بالائی علاقوں میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج رات سے مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر شمالی اور مغربی

خیبر پختونخواہ، شمالی اور شمال مشرقی پنجاب میں

آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کے 80

فیصد تک امکانات ہیں۔

آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24

گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال جاننے کیلئے درج ذیل

فہرست دیکھیں:

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
گرم اور مرطوب / ہوائیں
32.8 21.5 کراچی (ائیرپورٹ)
27.0 23.5 کراچی (سی ویو)
32.5 20.0 کراچی (بحریہ ٹاؤن)
گرم اور مرطوب / ہوائیں 35.0 20.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
گرم اور مرطوب / ہوائیں 35.1 19.2 میرپورخاص
خشک / ہلکی ہوائیں 34.5 18.5 نوابشاہ
خشک / ہلکی ہوائیں 33.5 18.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
خشک / ہلکی ہوائیں 34.5 19.0 سکّھر(ائیرپورٹ)
خشک / ہلکی ہوائیں 32.5 19.5 جیکب آباد
خشک / ہلکی ہوائیں 33.5 20.5 لاڑکانہ
خشک / ہلکی ہوائیں 33.8 18.5 سیتا روڈ (خیرپور ناتھن شاہ)
خشک / ہلکی ہوائیں 36.0 15.5 مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارلحکومت
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
27.3 13.5 اسلام آباد (شہر)
26.5 13.3 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
27.8 16.9 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
27.9 15.3 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
29.0 18.0 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
28.5 15.8 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
بارش/ ژالہ باری 16.0 8.8 مری
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری 28.5 10.5 چکوال
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
29.0 16.5 سیالکوٹ (کینٹ)
29.6 18.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری 30.0 15.2 جہلم
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری 28.8 16.6 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
30.5 17.3 لاہور (ائیرپورٹ)
31.0 18.7 لاہور (شہر)
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری 31.7 17.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری 29.5 16.0 سرگودھا (ائیربیس)
جزوی ابر آلود / گرج چمک کیساتھ کچھ بارش کا امکان 31.5 15.5 نورپورتھل
جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 33.2 16.7 ڈی جی خان
جزوی ابر آلود / ہوائیں 32.0 17.8 ملتان (ائیرپورٹ)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 33.8 17.0 بہاولپور (شہر)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 34.5 17.0 خانپور (رحیم یار خان)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 34.2 17.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
28.0 16.5 پشاور (ائیرپورٹ)
28.2 14.0 پشاور (گالف کلب)
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری 27.0 16.5 تخت باہی (مردان)
آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری 24.5 14.0 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
جزوی ابر آلود / چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش 30.5 16.5 ڈی آئی خان (شہر)
گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری 21.2 9.5 ایبٹ آباد (کاکول)
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان 23.5 10.7 بالاکوٹ
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان 24.0 10.5 سیدو شریف (مینگورہ)
ابر آلود / بارش کا امکان 21.7 5.3 چترال
ابر آلود / بارش کا امکان 21.5 8.0 دیر
ابر آلود / بارش کا امکان 19.0 -0.5 پاراچنار
ابر آلود / بارش کا امکان 12.5 1.5 کالام
ابر آلود / بارش کا امکان 12.0 3.5 مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 20.5 3.0 گلگت
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 14.5 4.5 گوپس
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 16.5 0.1 سکردو
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 14.0 3.5 استور
زیادہ تر ابر آلود / کچھ برفباری کا امکان 9.0 0.0 بابوسر (9363 فٹ)
بارش کا امکان
24.5 9.8 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
25.0 11.0 مظفّرآباد (شہر)
بارش کا امکان 26.9 14.0 کوٹلی
بارش کا امکان 18.0 6.0 راولاکوٹ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی
22.5 7.0 کوئٹہ (سمنگلی)
24.0 10.0 کوئٹہ (بریوری)
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی 21.0 4.0 قلّات
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی 29.5 13.0 خضدار
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی 33.5 18.5 سبّی
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی 36.5 18.0 بیلا (لسبیلہ)
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی 30.0 13.0 دالبندین
خشک / تیز ہوائیں (شمال) 33.0 17.5 گوادر
خشک / تیز ہوائیں (شمال) 39.0 18.0 تربت
مغرب/ شمال مغرب سے تیز ہوائیں/ درجہ حرارت میں نمایاں کمی 25.5 12.5 ژوب
تیز ہوائیں / سردی میں نمایاں اضافہ 16.5 -0.5 زیارت
مغرب/ شمال مغرب سے تیز ہوائیں/ درجہ حرارت میں نمایاں کمی 27.6 8.0 موسیٰ خیل بازار

About Taha Amerjee

Check Also

16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے