تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 18 اکتوبر 2022: مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

18 اکتوبر 2022: مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج رات سے پاکستان کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں

کا سلسلہ داخل ہونے کی توقع ہے، جس کے سبب مطلع

ابر آلود ہونے کا امکان ہے جبکہ خیبر پختونخواہ اور

گلگت بلتستان میں چند مقامات بارش ہو سکتی ہے۔ 

اگلے 24 گھنٹوں میں پنجاب، خیبر پختونخواہ میں

کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ہے۔ آج اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ

حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال درج ذیل

فہرست میں جانیں: 

اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم شہر / سٹیشن
گرم اور مرطوب / ہوائیں
32.5 19.0 کراچی (ائیرپورٹ)
28.0 25.0 کراچی (سی ویو)
32.2 19.5 کراچی (بحریہ ٹاؤن)
گرم اور مرطوب / ہوائیں 36.3 18.7 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
گرم اور مرطوب / ہوائیں 34.5 17.5 میرپور خاص
خشک / ہلکی ہوائیں 35.5 18.0 نوابشاہ
خشک / ہلکی ہوائیں 34.5 18.5 پڈعیدن (ضلع نوشہرو فیروز)
خشک / ہلکی ہوائیں 34.5 18.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
خشک / ہلکی ہوائیں 33.0 19.5 جیکب آباد
خشک / ہلکی ہوائیں 33.0 19.5 لاڑکانہ
خشک / ہلکی ہوائیں 33.3 18.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
خشک / ہلکی ہوائیں 34.1 20.1 مورو (شہر)
خشک / ہلکی ہوائیں 36.5 14.5 مٹّھی (تھرپارکر)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارلحکومت
زیادہ تر ابر آلود / آندھی/ گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان
29.5 13.8 اسلام آباد (شہر)
28.3 13.1 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
29.1 15.9 اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
زیادہ تر ابر آلود / آندھی/ گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان
28.8 15.9 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
29.7 18.2 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2)
29.0 15.7 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
زیادہ تر ابر آلود / گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان 16.0 9.0 مری
زیادہ تر ابر آلود / گرج چمک / آندھی کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان 29.0 11.5 چکوال
زیادہ تر ابر آلود / چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری
29.0 18.0 سیالکوٹ (کینٹ)
29.9 19.5 سیالکوٹ (چٹی شیخاں)
زیادہ تر ابر آلود / گرج چمک / آندھی کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان 29.5 16.5 جہلم
زیادہ تر ابر آلود / چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری 29.5 17.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
زیادہ تر ابر آلود / چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری
31.5 16.4 لاہور (ائیرپورٹ)
32.0 18.0 لاہور (شہر)
زیادہ تر ابر آلود / چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری 32.8 17.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
زیادہ تر ابر آلود / چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری 31.0 16.5 سرگودھا (ایئربیس)
جزوی ابر آلود / گرج چمک کیساتھ کچھ بارش کا امکان 32.8 13.0 نورپور تھل
جزوی ابر آلود / ہوائیں 33.0 16.0 ڈی جی خان
جزوی ابر آلود / ہوائیں 32.5 17.6 ملتان (ائیرپورٹ)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 34.5 17.3 بہاولپور (شہر)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 34.3 16.7 رحیم یار خان (خانپور)
جزوی ابر آلود / ہوائیں 33.9 16.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
زیادہ تر ابر آلود / آندھی/ گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان
29.0 17.0 پشاور (ائیرپورٹ)
28.8 15.5 پشاور (گالف کلب)
زیادہ تر ابر آلود / آندھی/ گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان 29.0 16.2 تخت باہی (مردان)
زیادہ تر ابر آلود / آندھی/ گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان 25.5 13.6 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
جزوی ابر آلود / چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش 31.5 16.0 ڈی آئی خان (شہر)
زیادہ تر ابر آلود / آندھی/ گرج چمک کیساتھ بارش/ ژالہ باری کا امکان 22.5 9.6 ایبٹ آباد (کاکول)
زیادہ تر ابر آلود / گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان 25.0 11.0 بالاکوٹ
زیادہ تر ابر آلود / گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان 25.5 10.5 مینگورہ (سیدو شریف)
ابر آلود / بارش کا امکان 25.8 8.4 چترال
ابر آلود / بارش کا امکان 23.5 7.7 دیر
ابر آلود / بارش کا امکان 20.0 1.0 پاراچنار
ابر آلود / بارش کا امکان 15.0 2.0 کالام
ابر آلود / بارش کا امکان 13.0 6.0 مالم جبّہ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 24.5 5.0 گلگت
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 15.5 5.0 گوپس
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 16.3 2.4 سکردو
زیادہ تر ابر آلود / کچھ بارش کا امکان 13.5 4.5 استور
زیادہ تر ابر آلود / کچھ برفباری کا امکان 12.0 0.0 بابوسر (9363 فٹ)
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان
26.4 10.8 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
27.0 11.8 مظفّرآباد (شہر)
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان 26.9 15.7 کوٹلی
زیادہ تر ابر آلود / بارش کا امکان 19.3 6.0 راولاکوٹ
اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی
24.0 6.0 کوئٹہ (سمنگلی)
26.0 10.0 کوئٹہ (بریوری)
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی 21.0 3.0 قلّات
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی 28.0 10.5 خضدار
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی 34.5 17.0 سبّی
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں کمی 37.5 14.5 بیلا (لسبیلہ)
موسم صاف / شمال مغرب سے تیز ہوائیں / درجہ حرارت میں نمایاں کمی 31.0 11.0 دالبندین
خشک / تیز ہوائیں (شمال) 31.5 17.0 گوادر
خشک / تیز ہوائیں (شمال) 39.0 17.0 تربت
مغرب/ شمال مغرب سے تیز ہوائیں/ درجہ حرارت میں نمایاں کمی 24.5 11.5 ژوب
تیز ہوائیں / سردی میں نمایاں اضافہ 18.0 -1.0 زیارت
مغرب/ شمال مغرب سے تیز ہوائیں/ درجہ حرارت میں نمایاں کمی 27.5 10.5 موسیٰ خیل بازار

 

About Taha Amerjee

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے