سال کا سب سے طویل دن پاکستان میں تاریخی حد تک
سرد ثابت ہوا!
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور اسکے جڑواں شہر
راولپنڈی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری
سینٹی گریڈ سے تجاوز نہ کر سکا (معمول 38.5
ڈگری ہے)۔ کم سے کم درجہ حرارت اپنے تاریخی ریکارڈ
سے محض 1 ڈگری زیادہ تھا! یہ سب سال کے اس وقت
میں ہوا ہے جب عام طور پر گرمی اپنے عروج پر ہوتی
ہے!
مظفّرآباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 ڈگری
سینٹی گریڈ جبکہ ایبٹ آباد (کاکول) میں 14 ڈگری
سینٹی گریڈ سے تجاوز نہ کر سکا جہاں جون میں زیادہ
سے زیادہ درجہ حرارت کا معمول 37 ڈگری سینٹی گریڈ
اور 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے!
صوبہ سندھ | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال |
کراچی (ائیرپورٹ) | 28.7 | 34.0 |
تیز سمندری ہوائیں / رات اور صبح کے وقت بوندا باندی
|
کراچی (سی ویو) | 28.4 | 29.8 | |
کراچی (گڈاپ ٹاؤن) | 27.0 | 34.5 | |
حیدرآباد (ائیرپورٹ) | 26.8 | 39.4 | گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں |
میرپور خاص | 25.5 | 38.5 | تیز ہوائیں / گرم اور مرطوب |
نوابشاہ | 26.0 | 37.5 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
سکّھر (ائیرپورٹ) | 22.0 | 31.5 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
جیکب آباد | 23.5 | 33.0 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
لاڑکانہ | 24.5 | 34.0 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
مورو (شہر) | 26.4 | 38.0 | شدید حبس، گرمی / آندھی اور بارش کا امکان |
سیتا روڈ (ضلع دادو) | 26.5 | 35.0 | شدید حبس، گرمی / آندھی اور بارش کا امکان |
مٹّھی (تھرپارکر) | 24.5 | 37.5 | تیز ہوائیں / گرم اور مرطوب |
وفاقی دارلحکومت | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال |
اسلام آباد (شہر) | 16.0 | 21.5 |
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
|
اسلام آباد (ائیرپورٹ) | 15.0 | 21.2 | |
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) | 17.2 | 23.0 | |
صوبہ پنجاب | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال |
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) | 17.0 | 22.0 |
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
|
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) | 16.1 | 21.5 | |
مری | 9.0 | 12.0 | گرج چمک کیساتھ بارش |
چکوال | 14.0 | 21.5 | گرج چمک کیساتھ بارش |
سیالکوٹ (شہر) | 20.0 | 25.0 | گرج چمک کیساتھ بارش |
لاہور (ائیرپورٹ) | 19.1 | 27.1 | گرج چمک کیساتھ بارش |
لاہور (شہر) | 19.8 | 27.5 | گرج چمک کیساتھ بارش |
فیصل آباد (ائیرپورٹ) | 16.5 | 28.0 | گرج چمک کیساتھ بارش |
سرگودھا (ائیرپورٹ) | 18.0 | 28.5 | گرج چمک کیساتھ بارش |
نورپور تھل | 17.0 | 28.0 | گرج چمک کیساتھ بارش |
ڈی جی خان | 18.0 | 29.0 | گرج چمک کیساتھ بارش |
ملتان (ائیرپورٹ) | 19.5 | 28.5 | گرج چمک کیساتھ بارش |
بہاولپور (شہر) | 20.2 | 28.6 | گرج چمک کیساتھ بارش |
رحیم یار خان (خانپور) | 20.5 | 28.0 | گرج چمک کیساتھ بارش |
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) | 20.2 | 27.8 | گرج چمک کیساتھ بارش |
صوبہ خیبر پختونخواہ | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال |
پشاور (ائیرپورٹ) | 17.0 | 23.5 |
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
|
پشاور (گالف کلب) | 16.4 | 23.3 | |
مردان (تخت باہی) | 18.0 | 20.0 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
ڈی آئی خان (شہر) | 18.5 | 27.0 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
ایبٹ آباد (کاکول) | 10.5 | 14.0 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
بالاکوٹ | 13.0 | 17.5 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
مینگورہ (سیدو شریف) | 12.5 | 17.0 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
چترال | 10.0 | 19.2 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
دیر | 9.5 | 13.5 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
پاراچنار | 5.0 | 13.0 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
کالام | 5.0 | 11.0 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
پرتہ کلے (ضلع مہمند) | 17.0 | 21.0 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال |
گلگت | 9.5 | 19.5 | ابر آلود / بارش کا امکان |
ہنزہ (حسن آباد) | 5.5 | 13.5 | ابر آلود / بارش کا امکان |
سکردو | 7.5 | 14.4 | ابر آلود / بارش کا امکان |
مظفّر آباد (ائیرپورٹ) | 13.3 | 16.2 | گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان |
راولاکوٹ | 9.0 | 11.0 | گرج چمک کیساتھ بارش |
صوبہ بلوچستان | کم سے کم | زیادہ سے زیادہ | اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال |
کوئٹہ (سمنگلی) | 18.0 | 25.0 |
تیز ہوائیں / مطلع زیادہ تر صاف
|
کوئٹہ (بریوری) | 18.3 | 25.0 | |
قلّات | 14.0 | 22.0 | تیز ہوائیں / مطلع زیادہ تر صاف |
خضدار | 21.0 | 32.5 | تیز ہوا اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان |
سبّی | 22.0 | 33.5 | تیز ہوا اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان |
بیلا (لسبیلہ) | 25.5 | 40.5 | تیز ہوا اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان |
دالبندین | 20.0 | 32.5 | تیز ہوائیں / مطلع زیادہ تر صاف |
گوادر | 24.5 | 35.5 | تیز ہوائیں / گرم اور مرطوب |
تربت | 25.5 | 43.0 | شدید گرم/ تیز ہوائیں / |
زیارت | 6.5 | 16.5 | جزوی ابر آلود / بارش کا امکان |