تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / ملتان اور ڈی آئی خان کیلئے موسمی انتباہ اور آندھی کی رفتار پر رپورٹ

ملتان اور ڈی آئی خان کیلئے موسمی انتباہ اور آندھی کی رفتار پر رپورٹ

اس وقت پاکستان میں بلوچستان کے جنوب مغرب سے کشمیر اور گلگت بلتستان تک ملک کے 70 فیصد حصّے میں مطلع ابر آلود ہے۔ گرج چمک کے طوفان چند مقانات پر چاغی، چمن، ژوب، گوادر، کیچ اور ڈی آئی خان کے جنوب میں موجود ہیں اور شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ چنانچہ درج بالا مقامات سمیت ٹانک میں آندھی اور گرد اور کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارش، کہیں کہیں ژالہ باری جبکہ 75 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی چل سکتی ہے۔

آج ریکارڈ کی گئی زیادہ سے زیادہ آندھی کی رفتار (سمت):

کوئٹہ 90 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب مغرب)، دالبندین 93 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب)، خاران 55 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مغرب) اور دادو 50 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب)

About Taha Amerjee

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے