Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 30 مارچ 2022: آج کراچی 40 ڈگری پہنچ گیا! اصل درجہ حرارت جانیں

30 مارچ 2022: آج کراچی 40 ڈگری پہنچ گیا! اصل درجہ حرارت جانیں

آج کراچی 40 ڈگری پہنچ گیا! بریکٹ میں مارچ کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔

سندھ:

کراچی (ائیرپورٹ) 20.3 (18.6) اور 40 (32.2)

کراچی (سی ویو) 23.5 اور 35.5

حیدرآباد (ائیرپورٹ) 19.5 (18.8) اور 37.5 (33.7)

میرپورخاص 19.5 اور 39

نوابشاہ 18.5 (14.2) اور 39.5 (33.8)

سکّھر (ائیرپورٹ) 22 (15.4) اور 37 (32.4)

جیکب آباد 22 (16.6) اور 38 (31.4)

لاڑکانہ 21.5 (15.8) اور 37 (32.3)

موئنجو دڑو 19 (13.3) اور 37 (32.1)

دادو 18.5 اور 39.5

بدین 19 (17.9) اور 38.5 (33.7)

 

اسلام آباد (شہر) 12 (9.6) اور 30.8 (24.6)

اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 14 اور 30

پنجاب:

راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 15 (10.7) اور 31.4 (24.5)

مری 11.5 (3.9) اور 21 (13.2)

چکوال 10.5 اور 31

سیالکوٹ (کینٹ) 16.1 (12.6) اور 34 (26.0)

جہلم 15.9 (13.1) اور 34.2 (27.0)

لاہور (ائیرپورٹ) 17.7 (13.9) اور 34.8 (27.2)

لاہور (شہر) 19.7 (15.3) اور 35.2 (27.3)

فیصل آباد (ائیرپورٹ) 17.5 (12.9) اور 36 (27.1)

سرگودھا (ائیرپورٹ) 17 (13.4) اور 35.5 (27.6)

جوہر آباد 16 اور 35.2

نورپورتھل 14.5 اور 36.5

ڈی جی خان 17.5 (12.9) اور 37.5 (26.9)

ملتان (ائیرپورٹ) 18.6 (14.1) اور 37.1 (28.8)

بہاولپور (شہر) 20.3 (14.0) اور 36.5 (29.2)

خانپور (رحیم یار خان) 19 (13.3) اور 37.2 (30.0)

خیبر پختونخواہ:

پشاور (ائیرپورٹ) 17 (11.8) اور 33 (24.4)

پشاور (گالف کلب) 14.8 اور 33.3

ڈی آئی خان (شہر) 18 (13.1) اور 35.5 (27.1)

ایبٹ آباد (کاکول) 10 (6.2) اور 25.5 (18.2)

بالاکوٹ 11.8 (8.2) اور 28.5 (20.0)

چترال 6.5 (4.3) اور 23.1 (16.2)

دیر 2 (3.1) اور 20.5 (16.8)

پاراچنار 1 (2.2) اور 21 (15.6)

کالام 2 اور 12

گلگت بلتستان / آزاد کشمیر:

گلگت 10 (5.5) اور 21 (18.7)

سکردو 5 (1.6) اور 16.7 (13.0)

استور 3.5 (منفی 0.6) اور 12.5 (9.2)

مظفّرآباد (شہر) 11.1 (9.7) اور 27.5 (22.7)

کوٹلی 14 (11.4) اور 30.7 (24.6)

راولاکوٹ 6.5 اور 24.2

بلوچستان:

کوئٹہ (سمنگلی) 3 (4.5) اور 19 (19.2)

قلّات 3 (2.9) اور 18 (16.4)

خضدار 15 (11.0) اور 28.5 (24.5)

سبّی 20 (16.0) اور 37 (31.0)

بیلا (لسبیلہ) 18 (15.8) اور 41 (33.7)

دالبندین 9 (10.3) اور 25 (26.9)

گوادر 17 اور 33.5

تربت 20 (17) اور 34.5 (33.9)

ژوب 11.5 (7.2) اور 26.5 (21.2)

زیارت منفی 4 اور 13.5

About Taha Amerjee

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے