Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / گرج چمک کے طوفان سرگودھا اور خوشاب کے علاقوں میں موجود

گرج چمک کے طوفان سرگودھا اور خوشاب کے علاقوں میں موجود

اس وقت گرج چمک کے طوفان کے سرگودھا اور

خوشاب میں صحراۓ تھل کے علاقوں میں تیز ہواؤں

کیساتھ معتدل سے تیز بارش کا سبب بن رہے ہیں۔

 

اس ہی طرح مظفّرگڑھ، ڈی جی خان اور ملتان کے

علاقوں میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان موجود

ہیں۔

 

اگلے 2 گھنٹوں میں سرگودھا، فیصل آباد، چنیوٹ،

ساہیوال اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک

کیساتھ بارش کی توقع ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے