تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / گزشتہ 48 گھنٹوں میں پاکستان بھر میں ریکارڈ کی گئی بارش

گزشتہ 48 گھنٹوں میں پاکستان بھر میں ریکارڈ کی گئی بارش

پاکستان میں عید کے پہلے دن بھی مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری۔ محکمہ موسمیات اور موسم کا حال کے ذاتی موسمی سٹیشنوں اور بارش کے  پیمائش کے آلات کے مطابق  گزشتہ 48 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار (ملی میٹر) درج ذیل ہے: 

🌧 پنجاب:

گوجرانوالہ (اروپ موڑ 157، مبارک کالونی 127)، فیصل آباد (ائیرپورٹ)، میانوالی 142، نورپور تھل 127، منڈی بہاءالدّین 121، حافظ آباد 120، جوہرآباد 105، نارووال 98، اٹک (ویسا گاؤں 96، کامرہ 61، میانوالہ گاؤں پنڈی گھیب 22، شہر 19)، سیالکوٹ (کینٹ 92، ائیرپورٹ 81)، کوٹ رادھا کشن 87، لاہور (ڈی ایچ اے فیز 5 لمز 87، پنجاب یونیورسٹی 83، جیل روڈ 72، ائیرپورٹ 38)، گجرات (جلالپور جٹّاں 76،  بھاگو گاؤں کھاریاں 19)، جھنگ 66، ٹوبہ ٹیک سنگھ 62، سرگودھا (شہر 56، ائیرپورٹ 46)، اوکاڑہ 49، بھکّر 45، جہلم (کینٹ 44، شاندار چوک 39)، مری 37، قصور، منگلا 33، شورکوٹ 27، چکوال 24، ساہیوال 22، ڈی جی خان (زین سانگھڑ 14، فورٹ منرو 7، ائیرپورٹ 2)، کوٹ ادّو 13، کرور (لیّہ) 9، خانیوال 6 اور ملتان (ائیرپورٹ) 2

 

 

🌧 اسلام آباد (ای 11/4۔۔ 215، سیدپور 175، جی 8/2۔۔ 101، قائد اعظم یونیورسٹی 100، جی 15/2۔۔ 92، ایف 10/2۔۔ 88، ایف 11/2۔۔ 82، ایچ 8/2۔۔ 81، بنی گالا، میانہ تھب زون 5۔۔ 69، غوری ٹاؤن 48، نیو ائیرپورٹ 45، ڈی ایچ اے 2۔۔ 32 اور نیول اینکریج 28)

🌧 راولپنڈی شہر (چکلالہ سکیم 3۔۔ 49، شمس آباد 40، لالہ زار 35، پرانا ائیرپورٹ، گلشن آباد 33، ویسٹریج، پی جی این پشاور روڈ 31، بحریہ ٹاؤن فیز 8۔۔ 28، بحریہ ٹاؤن فیز 2۔۔ 25 اور عسکری 7۔۔ 24)

🌧 ضلع پنڈی: واہ ماڈل ٹاؤن 58، بسالی گاؤں 40 اور گجر خان 21

🌧 خیبر پختونخواہ 

ایبٹ آباد (کاکول، نواں شہر 86)، مالم جبّہ 83،  سیدو شریف 63، پاراچنار 62، بشام 54، بالاکوٹ، رسالپور 49، کوہاٹ 41، دیر 40، پشاور (گالف کلب 36، باچا خان ٹرمنل 30، ائیرپورٹ 28)، کالام 36، چراٹ 35، بابوسر، بونیر 30، پٹّن 25، بنّوں 19، تیمرگرہ 18، ڈی آئی خان (شہر) 17، مردان (شہباز گڑھی 52، شہر 15، تخت بائی 14، ڈانڈو گاؤں 12)، میرکھانی 11، موہمند ڈیم 9، دروش 5 اور چترال 1

 

 

🌧 آزاد کشمیر / گلگت بلتستان 

کوٹلی، پنجیرا 97، بندی عبّاسپور 94، تندالی 84، برارکوٹ 67، ہجیرہ 60، چتر کلاس 55، چکوٹھی 48، برنالہ (بھمبر) 45، راولاکوٹ 44، مظفّرآباد (شہر 40، ائیرپورٹ 33)، گڑھی دوپٹّہ 37، بگروٹ 27، گوپس 17، شسپر 15، گلگت 12، بونجی 11، چلاس 4، استور 3 اور سکردو 1 

🌧 سندھ 

کراچی (میٹ کامپلیکس جوہر بلاک-5، ملیر کینٹ، گلشنِ حدید 3، بحریہ ٹاؤن، لانڈھی، حسین آباد ایف بی ایریا بلاک 2، کے ڈی اے سکیم 33۔۔ 2، جناح ٹرمنل، مسرور بیس، سعدی ٹاؤن، صائمہ ولاز سرجانی اور نارتھ ناظم آباد 1)

🌧 بلوچستان

ژوب 12

About Taha Amerjee

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے