Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت وسطی اور شمالی پنجاب میں موجود ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت وسطی اور شمالی پنجاب میں موجود ہیں

تازہ ترین سیٹلائٹ کے مطابق گرج چمک کے طوفان اس وقت وسطی اور شمالی پنجاب پر موجود ہیں اور شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ 

اب سے کل صبح سویرے تک سرگودھا، چنیوٹ، فیصل آباد، منڈی بہاءالدّین، گجرات، اٹک، اسلام آباد، راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ تیز سے انتہائی تیز بارش کا امکان ہے۔ 

یاد رہے کہ سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ 21 جولائی تک موجود ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے