Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال اور لیّہ کیلئے انتباہ جاری۔

جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال اور لیّہ کیلئے انتباہ جاری۔

گرج چمک کے طاقتور طوفان بھکّر میں 31 ملی میٹر بارش کا سبب بننے کے بعد اب جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ 

لیّہ، جھنگ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، مظفّرگڑھ، ملتان اور خانیوال میں یہ 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ تیز سے انتہائی تیز بارش کا سبب بن سکتے ہیں، جس سے درج بالا اضلاع میں مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

18 اکتوبر 2026 : مٹھی39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 38.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے