تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال اور لیّہ کیلئے انتباہ جاری۔

جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال اور لیّہ کیلئے انتباہ جاری۔

گرج چمک کے طاقتور طوفان بھکّر میں 31 ملی میٹر بارش کا سبب بننے کے بعد اب جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ 

لیّہ، جھنگ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، مظفّرگڑھ، ملتان اور خانیوال میں یہ 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ تیز سے انتہائی تیز بارش کا سبب بن سکتے ہیں، جس سے درج بالا اضلاع میں مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے