Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اگلے ہفتے سے مون سون کی شدید بارشوں کا آغاز متوقع

اگلے ہفتے سے مون سون کی شدید بارشوں کا آغاز متوقع

خوشخبری! انشاءاللّه اگلے ہفتے سے مون سون کی تیز بارشیں شروع ہونے کے کافی اچّھے امکانات نظر آ رہے ہیں اور زیادہ تر موسمیاتی ماڈلز کا اس پیشگوئی پر اتّفاق ہے۔ بالائی خیبر پختونخواہ، پنجاب اور آزاد کشمیر میں 50 سے 100 ملی میٹر جبکہ 11 یا 12 جولائی سے 15 جولائی کے درمیان کئی علاقوں میں 150 سے 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے۔

مزید تفصیلات اور مون سون کے حوالے سے مخصوص پیشگوئی بہت جلد شائع کی جاۓ گی۔ لہٰذا یہ ویب سائٹ اور ہمارے فیس بک پیج کو لازمی دیکھتے رہیں اور اسے لائک اور فالو کریں!


اس دوران سیلابی صورتحال بھی رونما ہو سکتی ہے جس کے حوالے سے آپ کو بروقت آگاہ کرنے کی ہماری بھرپور کوشش ہوگی۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے