تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / وسطی پنجاب کی جانب گرج چمک کے طاقتور طوفان گامزن

وسطی پنجاب کی جانب گرج چمک کے طاقتور طوفان گامزن

تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت سرگودھا کے جنوب میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔

اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں خوشاب، چنیوٹ، فیصل آباد، جھنگ اور ملحقہ علاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

اسکے علاوہ اگلے 1 گھنٹے میں کوٹلی، میرپور، جہلم اور بھمبر کے علاقوں میں بھی 65 سے 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ تیز بارش کی توقع ہے۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے