تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے

مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے

اپڈیٹ: گلگت بلتستان اور شمالی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں مطلع جزوی طور پر یا زیادہ تر ابر آلود ہے جبکہ پاکستان کے دیگر علاقوں میں دھوپ اور موسم گرم ہے۔ آج ویسٹریج، راولپنڈی میں نصب ہمارے موسمی سٹیشن پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ اسلام آباد شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جو کہ معمول کے مطابق ہے۔ بہاولپور شہر سے 60 کلومیٹر مشرق میں گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔

                                     

About w3badmin

Check Also

9 اپریل 2025 : اسلام آباد/ راولپنڈی اور گلیات سمیت بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش، چند مقامات پر ژالہ باری

 پیش گوئی کے عین مطابق مغربی  ہواؤں کا سلسلہ ملک میں  بالائی خیبرپختونخوا سے ہوتا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے