Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: شمال مشرقی اور مشرقی پنجاب میں آندھی کیساتھ بارش کا امکان

تازہ ترین: شمال مشرقی اور مشرقی پنجاب میں آندھی کیساتھ بارش کا امکان

تازہ ترین: اس وقت فیصل آباد اور اوکاڑہ سے آندھی اور بارش کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جبکہ گرج چمک کے طوفان جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ 

اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں قصور، ننکانہ صاحب، وہاڑی، پاکپتّن، بہاولنگر اور ملحقہ علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ معتدل سے تیز بارش کا امکان ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

18 اکتوبر 2026 : مٹھی39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 38.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے