تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان وسطی اور جنوبی پنجاب کی جانب گامزن

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان وسطی اور جنوبی پنجاب کی جانب گامزن

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر گرج چمک کے طوفان مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ وسطی، مغربی اور جنوبی پنجاب کے علاقوں کی جانب گامزن ہیں۔ 

اسکے نتیجے میں فیصل آباد، سرگودھا، چنیوٹ، میانوالی، خوشاب، جھنگ، ڈی جی خان، لیّہ، ڈی جی خان، ملتان، مظفّرگڑھ اور ملحقہ علاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ مٹّی کے طوفان جبکہ بعض مقامات پر معتدل سے تیز بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ 

علاقہ مکین طوفان کے دوران گھروں میں رہیں۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

16 اپریل 2025: گرم دن کے بعد شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی

ملک کے اکثر علاقوں میں آج گرمی کے زور میں اضافہ ہوا۔ ملک کے اکثر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے