Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / کوہاٹ، ہنگو میں گرج چمک کے طوفان بن رہے ہیں

کوہاٹ، ہنگو میں گرج چمک کے طوفان بن رہے ہیں

تازہ ترین: اس وقت کوہاٹ، ہنگو اور اطراف کے علاقوں میں گرج چمک کے طوفان بنے ہوۓ ہیں جو کہ جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ 

اب سے اگلے 1 گھنٹے میں کوہاٹ، ہنگو، میانوالی، چکوال، اٹک اور اطراف کے علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور گاتاج چمک کیساتھ ژالہ باری اور بارش کا امکان ہے۔ 

میانوالی، اٹک اور چکوال میں مٹّی کا طوفان آ سکتا ہے جبکہ بارش کے امکانات نسبتاً کم ہیں۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے