Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / آج پاکستان کے مختلف شہروں میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (ہیٹ انڈکس)

آج پاکستان کے مختلف شہروں میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (ہیٹ انڈکس)

درج ذیل پاکستان کے مختلف شہروں میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (اصل درجہ حرارت) ڈگری سینٹی گریڈ میں:

گوجرانوالہ 56 (43.2)
لاہور (ائیرپورٹ) 53 (40.3)
مورو 52 (43.4)
سکّھر (ائیرپورٹ) 52 (42.5)
خانپور 52 (43.4)
رحیم یار خان 52 (43.8)
جیکب آباد 51 (43.5)
ڈی آئی خان 50 (45.5)
اسلام آباد (شہر) 49 (42)
نوابشاہ 49 (43.5)
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 49 (40.6)
کوٹلی 49 (40.3)
ملتان (ائیرپورٹ) 48 (40.7)
چکوال 47 (42.5)
راولپنڈی (چکلالہ) 46 (43)
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 46 (38.6)

About Taha Amerjee

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے