تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

9 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔

سندھ:
کراچی (ائیرپورٹ) 28.5 (28.3) اور 33.3 (35.4)

حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26 (27.9) اور 37.5 (40)

نوابشاہ 25.5 (27.3) اور 43.5 (43.9)

سکّھر (ائیرپورٹ) 26.5 (28.3) اور 42.5 (43.2)

جیکب آباد 28.5 (29.8) اور 43.5 (44.4)

لاڑکانہ 27 (27.8) اور 42.5 (44)

موئنجو دڑو 26 (27.4) اور 42 (44.2)

دادو 25.5 اور 44

مورو 27.4 اور 43.4

بدین 25 (27.6) اور 35.5 (37.9)

چھور 24.5 (26.9) اور 38.7 (42)

مٹّھی 24 اور 37.5

اسلام آباد (شہر) 23.9 (22.2) اور 42 (37.9)

اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 23.4 اور 42.5

پنجاب:
راولپنڈی (چکلالہ) 26.3 (23.7) اور 43 (38.4)

مری 16.5 (15.3) اور 29.7 (25.3)

چکوال 22.5 اور 42.5

کامرہ (اٹک) 26.6 (24.8) اور 45 (40.3)

سیالکوٹ (کینٹ) 27.7 (25.1) اور 42 (39.1)

منگلا 28 اور 40.2

جہلم 28 (25.9) اور 41.8 (40)

جلالپور جٹّاں (گجرات) 27.5 اور 42

گوجرانوالہ 27.4 اور 43.2

منڈی بہاءالدّین 26 اور 42.5

لاہور (ائیرپورٹ) 28.7 (26.6) اور 40.3 (39.4)

لاہور (شہر) 30.8 (27.4) اور 39.9 (39.4)

فیصل آباد (ائیرپورٹ) 27.3 (26.7) اور 40.6 (40.2)

سرگودھا (ائیرپورٹ) 28.5 (27.1) اور 44 (41.4)

جوہرآباد 28 اور 45.5

نورپور تھل 28.5 اور 46

کرور (لیّہ) 28.5 اور 43.5

ڈی جی خان 28.5 اور 44

ملتان (ائیرپورٹ) 28 (28.7) اور 40.7 (42.1)

ساہیوال 28 اور 41.5

بہاولنگر 29 (28.2) اور 42.5 (41.9)

بہاولپور (ائیرپورٹ) 27.7 اور 41.3

بہاولپور (شہر) 29.3 (27.9) اور 41 (42.2)

خانپور 26.1 (27.2) اور 43.4 (42.5)

خیبر پختونخواہ:
پشاور (ائیرپورٹ) 27.4 (25.5) اور 45.8 (40.1)

پشاور (گالف کلب) 23 اور 46

مردان 24.6 اور 38.8

کوہاٹ 28.5 (25.9) اور 45 (40.4)

ڈی آئی خان 28 (25.9) اور 45.5 (41.1)

کاکول 20.4 (18.2) اور 36 (32)

بالاکوٹ 21.8 (20.5) اور 37.5 (34.7)

سیدو شریف 22 (17) اور 39 (36.3)

چترال 22.2 (16.4) اور 37.2 (34.2)

دیر 13.8 (15.1) اور 36.9 (32.3)

پاراچنار 17 (16.4) اور 33.5 (30.9)

کالام 11.4 اور 30.2

مالم جبّہ 13.5 اور 26

بابوسر 10.5 اور 25

گلگت بلتستان / آزاد کشمیر:

گلگت 16 (14.4) اور 37.5 (33.9)

گوپس 17 (14.3) اور 31.5 (28.4)

سکردو 12.4 (12.7) اور 32.3 (28.9)

استور 12 (11) اور 28 (24.2)

مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 20.7 اور 38.6

مظفّرآباد (شہر) 21.9 (21.6) اور 39.4 (37.1)

گڑھی دوپٹّہ 19.5 (19.8) اور 37.9 (36)

کوٹلی 24.6 (23.6) اور 40.3 (37.6)

راولاکوٹ 12.5 اور 28.5

بلوچستان:
کوئٹہ (سمنگلی) 19 (17.7) اور 37 (35.4)

قلّات 15 (13.5) اور 33 (31.2)

بارکھان 24.5 (24) اور 40 (37.8)

خضدار 22.5 (24.3) اور 41 (38)

پنجگور 22 (24.3) اور 41 (39.6)

سبّی 30.1 (30.7) اور 46.1 (45.4)

بیلا (لسبیلہ) 24.5 (27.1) اور 39 (41.5)

دالبندین 26 (24.5) اور 44 (42.6)

نوکنڈی 30 (27.7) اور 46 (42.8)

گوادر 24 اور 32 

پسنی 25.5 (26.8) اور 31.5 (35.3)

جیوانی 24.5 (26.6) اور 31 (34.3)

تربت 25 (27.4) اور 38 (43.8)

ژوب 22 (22) اور 39 (36.8)

زیارت 9.2 اور 31.1

About Taha Amerjee

Check Also

11 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں نومبر کی پہلی بارش اور شدید ترین ژالہ باری۔ ہمارے موسمی اسٹیشنز پر سب سے زیادہ بارش شہباز گڑھی مردان میں 39.3 ملی میٹر ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان  میں گزشتہ شام داخل ہونے والے مغربی …

4 comments

  1. عبدالمومن نوید

    حیرت انگیز بات ھے۔۔۔۔۔ سندھ کا چوتھا بڑا شہر کہلانے والا میرپورخاص اس کا کوئی ذکر ہی نہیں ھے۔۔۔۔۔۔

  2. غلام عباس ہاشمی

    اسلام علیکم۔۔ سر میرپور آزاد کشمیر کو بھی شامل کریں۔۔ اس شہر کا فتنہ حرارت بھی شامل کیا جائے۔۔ شکریہ

  3. غلام عباس ہاشمی

    معزرت۔۔ غلطی سے فتنہ لکھا گیا۔۔ لفظ درجہ حرارت لکھا اور پڑھا جائے۔۔ شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے