Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان سکّھر ڈویژن کو متاثّر کر سکتے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان سکّھر ڈویژن کو متاثّر کر سکتے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان جنوب مشرق سے شمال مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں اور اب سے 1 سے 2 گھنٹوں میں سکّھر، شکارپور، کندھکوٹ، خیرپور اور ملحقہ علاقوں کو متاثّر کر سکتے ہیں، جن کے سبب ان علاقوں میں معتدل سے تیز بارش، بعض مقامات پر ژالہ باری اور 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے