تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان جنوب مشرق سے شمال مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں اور اب سے 1 سے 2 گھنٹوں میں سکّھر، شکارپور، کندھکوٹ، خیرپور اور ملحقہ علاقوں کو متاثّر کر سکتے ہیں، جن کے سبب ان علاقوں میں معتدل سے تیز بارش، بعض مقامات پر ژالہ باری اور 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔


Weather Busters Pakistan موسم کا حال