Home / بارش پر رپورٹ / گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی بارش

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی بارش

سب سے زیادہ بارش: کشمیر: راولاکوٹ 45 ، کوٹلی 34 ، گڑھی دوپٹہ 22 ، اننت ناگ 18 ، مظفرآباد (سٹی 13 ، ایئر پورٹ 12) ، سری نگر (ایئر پورٹ 12 ، سٹی 09) ، جموں 09 ،
پنجاب: مری 27 ، منگلا 19 ، #راولپنڈی شہر (چکلالہ 19 ، لالازار اور نیو لالازار 17، چکلالہ سکیم 3، 14، گلشن آباد 12، ویسٹریج 7، بحریہ ٹاون فیز 2۔۔ 6، اصغر مال اور شمس آباد 04 ملی میٹر)، جہلم 06 ، چکوال 02 ، اٹک 01
ضلع #پنڈی: بسالی گاوں 15، واہ ماڈل ٹاون اور گجر خان 4 ملی میٹر

اسلام آباد (مینا تھب 22، بنی گالہ 19، پور 16 ، 11-E میں 12، زراج ہاؤسنگ (زون 5) 10، ائی 8۔۔ 4، گولڑہ 06 ، زیروپوائنٹ 01

گلگت بلتستان: گلگت 25 ، اسکردو 08 ، استور 03 ، چلاس 01 ،
خیبر پختونخوا: ایبٹ آباد 21، کالام 19 ، کاکول 17، بونیر16، پٹن ، بالاکوٹ 14 ، دیر (بالائی 05 ، زیریں 03) ، چیراٹ 07 ، میر کھانی 05 ، سیدو شریف 04 ، دروش 03 ، مالم جبہ 02 ، تخت بھائی ، چترال 01 ،

بلوچستان: دالبندین 04 اور نوکنڈی میں03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

About Taha Amerjee

Check Also

3 اپریل 2026 : مغربی سلسلہ ملک بھر میں پوری شدت کے ساتھ اثر انداز ۔کراچی سمیت سندھ میں موسلادھار بارشیں۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال

پیشگوئی کے عین مطابق ایک انتہائی طاقتور ویسٹرن ڈسٹربنس نے ملک کو اپنی لپیٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے