Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔

گوجرانوالہ ڈویژن اور کشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔

تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طوفان گوجرانوالہ ڈویژن کے بڑے حصّے کو متاثّر کر رہے ہیں، جسکے سبب سیالکوٹ، نارووال، گجرات، میرپور اور مقبوضہ کشمیر میں 35 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ سلسلہ اگلے 2 دنوں تک وقفے وقفے سے ان علاقوں کو متاثّر کرتا رہیگا۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے