Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اگلے 1 گھنٹے میں لاہور اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

اگلے 1 گھنٹے میں لاہور اور گرد و نواح میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت قصور اور ملحقہ علاقوں کو متاثّر کرتے ہوۓ شمال شمال مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد اور ان سے ملحقہ علاقوں میں 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری کی توقع ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

18 اکتوبر 2026 : مٹھی39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 38.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے