Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / موسم کا حال کیپیٹل ٹی وی کے ساتھ

موسم کا حال کیپیٹل ٹی وی کے ساتھ

ایڈمن کیساتھ خصوصی انٹرویو میں جانیں کہ Weather Busters Pakistan موسم کا حال کی ایڈمن ٹیم نے کس طرح پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسمی سٹیشن لگاۓ، ان پر کتنا خرچہ آیا اور کس طرح ہماری ٹیم آپ لوگوں تک حقیقی موسمی صورتحال، موسمی پیشگوئیوں اور موسمی انتباہ اور الرٹس کے ذریعے عام لوگوں اور کسان برادری کو آگاہ رکھتی ہے۔ ہم شاکر عبّاسی صاحب رپورٹر کیپٹل ٹیلی ویژن کا اس انٹرویو کیلئے تہ دل سے شکر گزار ہیں۔

 

انکے چینل کا لنک: https://www.youtube.com/channel/UCkzTNzqhng6jaLDsvGl6XPA

About w3badmin

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے