ایڈمن کیساتھ خصوصی انٹرویو میں جانیں کہ Weather Busters Pakistan موسم کا حال کی ایڈمن ٹیم نے کس طرح پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسمی سٹیشن لگاۓ، ان پر کتنا خرچہ آیا اور کس طرح ہماری ٹیم آپ لوگوں تک حقیقی موسمی صورتحال، موسمی پیشگوئیوں اور موسمی انتباہ اور الرٹس کے ذریعے عام لوگوں اور کسان برادری کو آگاہ رکھتی ہے۔ ہم شاکر عبّاسی صاحب رپورٹر کیپٹل ٹیلی ویژن کا اس انٹرویو کیلئے تہ دل سے شکر گزار ہیں۔
انکے چینل کا لنک: https://www.youtube.com/channel/UCkzTNzqhng6jaLDsvGl6XPA