Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / ملک بھر میں شدید سردی۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں کئی مقامات پر درجہ حرارت نکتہ انجماد سے گر گیا۔

ملک بھر میں شدید سردی۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں کئی مقامات پر درجہ حرارت نکتہ انجماد سے گر گیا۔

آج نمایاں سرد ترین مقامات کے حقیقی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

بلوچستان:
قلّات منفی 14، زیارت منفی 13.5، کوئٹہ منفی 11.5، مستونگ منفی 10.3، پشّین منفی 9.4، دالبندین منفی 6.8، ژوب منفی 6.5، چمن منفی 5.5، لورالائی منفی 4.2، نوکنڈی منفی 3.5، مسلم باغ منفی 3.4، پنجگور منفی 3، خاران منفی 1.8، بارکھان منفی 1

خیبر پختونخواہ:
کالام منفی 11.5، پاراچنار منفی 10.5، مالم جبّہ منفی 10.4، دیر منفی 6.8، کاکول منفی 5.6، چترال منفی 4.1، مردان منفی 1.7، پشاور (گالف کلب منفی 0.2، ائیرپورٹ 2)

پنجاب:
مری منفی 4.9، چکوال منفی 3، میانوالی منفی 1، بہاولپور (ائیرپورٹ منفی 0.5، سٹی 1.1)، کرور (لیّہ) منفی 0.5، جوہرآباد منفی 0.5، فیصل آباد (ائیرپورٹ) منفی 0.2، نورپور تھل 0، ڈی جی خان 0، رحیم یار خان 0، خانیوال 0، ملتان (کاٹن ریسرچ سینٹر 0، ائیرپورٹ 1.3)، خانپور 0.2، کامرہ 0.7، اٹک 0.7

آزاد کشمیر:
گڑھی دوپٹّہ منفی 2.2، مظفّرآباد (ائیرپورٹ منفی 2.2، سٹی منفی 0.5)، کوٹلی 0.5

 

About Taha Amerjee

Check Also

3 جون 2026 : پوٹھوہار سے سندھ تک گرج چمک کے طوفان، روہڑی میں 104 کلومیٹر فی گھنٹہ کی شدید آندھی، بسالی، راولپنڈی میں 55 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ملک کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواؤں اور مقامی موسمی نظام کے زیرِ اثر شدید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے