Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 16 دسمبر 2020 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

16 دسمبر 2020 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

16 دسمبر 2020 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔

بریکٹ میں دسمبر کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔

ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

🌡اسلام آباد (بنی گالا) 0 اور 13.5
🌡اسلام آباد زون 5 (میانہ تھب) 0.2 اور 14.3

ملک کے دیگر مقامات پر ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:

🌡سندھ:
کراچی (ائیرپورٹ) 9 (12.7) اور 20.7 (28.2)
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 7 (13) اور 18.5 (26.2)
ٹنڈو جام 6.5 اور 18.5
میرپورخاص 5 اور 19.5
نوابشاہ 5 (7.8) اور 18 (26.1)
سکرنڈ 5 اور 18.5
پڈعیدن 5 (7.6) اور 18 (25.3)
سکّھر (ائیرپورٹ) 3.5 (8.3) اور 16.5 (24.8)
جیکب آباد 3 (8.9) اور 14 (24.5)
لاڑکانہ 5.5 (9.3) اور 16 (24.8)
موئن جودڑو 3.5 (7.3) اور 16.5 (24.8)
دادو 4 اور 16.5
چھور 3.8 (7) اور 21.4 (28.7)
مٹّھی 3.5 اور 22

🌡اسلام آباد (سٹی) 0.3 (3.2) اور 14.6 (20.4)
🌡اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 0 اور 13.5

🌡پنجاب:
راولپنڈی (چکلالہ) 1.8 (4.3) اور 14.5 (20.2)
مری منفی 5.4 (1.3) اور 4.2 (11.7)
چکوال منفی 3 اور 13
اٹک 0.7 اور 14.6
کامرہ 0.7 (2.4) اور 14.7 (19.3)
میانوالی 0 (5.5) اور 16 (21.9)
سیالکوٹ (کینٹ) 4.7 (5.9) اور 11.4 (20.4)
سیالکوٹ (ائیرپورٹ) 3.6 اور 11.7
نارووال 3.6 اور 10.6
منگلہ 1.2 اور 15.9
جلالپور جٹّاں (گجرات) 5 اور 13.5
گوجرانوالہ 3.5 اور 14
حافظ آباد 3 اور 13.3
لاہور (ائیرپورٹ) 2.3 (6.3) اور 9.9 (21.5)
لاہور (سٹی) 2.9 (8.6) اور 10.8 (21.9)
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 0.3 (5.8) اور 14.2 (21.7)
سرگودھا (ائیرپورٹ) 1.5 (6.1) اور 16 (22)
سرگودھا (سٹی) 3.5 اور 16.5
جوہرآباد منفی 0.5 اور 17
نورپور تھل 0 اور 17
ساہیوال 1.5 اور 13.6
کرور (لیّہ) 0.5 اور 16.5
ڈی جی خان 1 اور 16.5
ملتان (ائیرپورٹ) 1.3 (6.7) اور 17.5 (22.9)
ملتان (کاٹن ریسرچ سینٹر) 0 اور 17
خانیوال 0.5 اور 17
بہاولنگر 2 (8.1) اور 13.5 (23.2)
بہاولپور (سٹی) 1.1 (7.2) اور 16.3 (23.8)
بہاولپور (ائیرپورٹ) منفی 0.5 اور 16
خانپور 0.2 (6.2) اور 17 (23.9)
رحیم یار خان 0.5 اور 17.5

🌡خیبر پختونخواہ:
پشاور (ائیرپورٹ) 1.5 (5.3) اور 15.5 (20.5)
پشاور (گالف کلب) منفی 0.2 اور 15
مردان منفی 0.3 اور 14.5
کوہاٹ 1.5 (6.5) اور 15 (20.1)
ڈی آئی خان 1 (5.6) اور 16 (22.4)
کاکول منفی 5.1 (2.3) اور 6.6 (15.6)
بالاکوٹ منفی 1.1 (3.5) اور 9.5 (16.4)
چترال منفی 4.1 (0.2) اور 6.4 (12.5)
دیر منفی 6.8 (منفی 1.1) اور 6.2 (14.6)
پاراچنار منفی 10 (منفی 1.4) اور 5 (13.5)
کالام منفی منفی 11.5 اور 1.2
مالم جبّہ منفی 10.4 اور منفی 4.6
بشام (شانگلہ) 3.9 اور 12.2
بونیر 0.5 اور 9.2

🌡گلگت بلتستان / آزاد کشمیر:
گلگت منفی 9 (منفی 2.2) اور 5.5 (12.1)
گوپس منفی 9.5 (منفی 3.6) اور منفی 0.5 (6.7)
سکردو منفی 11.2 (منفی 5.3) اور 0.4 (7.3)
استور منفی 10 (منفی 4.5) اور منفی 0.7 (5.6)
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) منفی 2.2 اور 11.5
مظفّرآباد (سٹی) منفی 0.5 (4.2) اور 12 (18.1)
گڑھی دوپٹّہ منفی 2.2 (3.5) اور 10 (16.7)
کوٹلی 0.5 (5.2) اور 15.7 (19.8)

🌡بلوچستان:
کوئٹہ منفی 11.5 (منفی 1.4) اور 5.5 (14.3)
قلّات منفی 14 (منفی 3.9) اور 5.5 (12.5)
سبّی 2.2 (7.4) اور 17.3 (25.3)
بیلا (لسبیلہ) 4.5 (10.2) اور 22.5 (28.8)
دالبندین منفی 6.8 (3.2) اور 9.4 (20.7)
نوکنڈی منفی 3.5 (5.8) اور 13 (21.5)
جیوانی 8 (15.1) اور 22 (26.3)
تربت 5.5 (12.5) اور 22.5 (28.5)
ژوب منفی 6 (0.5) اور 7 (16.5)
زیارت منفی 13.5 اور 3.7
لورالائی منفی 4.2 اور 9.1
مسلم باغ منفی 3.4 اور 11.3
خاران منفی 1.8 اور 12.9
چمن منفی 5.5 اور 4.8
پشّین منفی 9.4 اور 5.3
اوستہ محمّد 3.5 اور 15
اوتھل 5.5 اور 23

About Taha Amerjee

Check Also

پیشگوئی: 17 سے 19 مئی 2024 کے درمیان مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع۔ بالائی پاکستان میں آندھی، گرج چمک کیساتھ مزید بارش متوقع! اگلے 5 دنوں تک گرمی کی کوئی لہر اثر انداز کرنے کا امکان نہیں!

پیشگوئی (17 مئی 2024 سے 19 مئی 2024): 1) جمعہ اور اتوار کے درمیان، 2 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے