طوفان کی رپورٹ: 10 جون 2023 کی شام کو خیبر پختونخواہ میں وزیرستان کے پہاڑوں سے گرد اور گرج چمک کے طوفان کی ایک مہلک قطار شروع ہوئی اور کم از کم 150 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے ساتھ تیزی سے انتہائی طاقتور …
Read More »پشاور میں اصل آندھی کی رفتار 140 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ریکارڈ ہوئی تھی! موسم کا حال نے اصلیت جان لی
طوفان پر رپورٹ: 9 تا 11 جون خیبر پختونخواہ تا پنجاب گرد کے طاقتور طوفانوں نے متاثّر کیا۔ بالخصوص پشاور میں 9 اور 10 جون کو یکے بعد دیگرے گرد کے انتہائی شدید طوفانوں نے تباہی مچا دی۔ موسم کا حال کے اندرونی ذرائع سے موصول ہونے والی تصدیق شدہ …
Read More »طوفان پر رپورٹ: گزشتہ دیر رات مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گرد اور گرج چمک کے طاقتور طوفان خطّے میں تشکیل پاۓ جن سے زیادہ سے زیادہ آندھی کی رفتار لاہور ہوائی اڈّے پر 111 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی
طوفان پر رپورٹ: گزشتہ دیر رات مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گرد اور گرج چمک کے طاقتور طوفان خطّے میں تشکیل پاۓ جن سے زیادہ سے زیادہ آندھی کی رفتار لاہور ہوائی اڈّے پر 111 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی جبکہ راولپنڈی میں بحریہ فیز 8 میں نصب ہمارے …
Read More »طوفان پر رپورٹ: گزشتہ شام آنے والی آندھی پر تفصیلی رپورٹ
مغربی ہواؤں کا ایک غیر متوقع سلسلہ گزشتہ شام پاکستان میں داخل ہوا جس کا ٹکراو خلیجِ بنگال سے پہنچنے والی پری مون سون کی نمی والی ہواؤں سے ہوا۔ اسکے سبب وادیِ پشاور سے صوابی اور اٹک تک طاقتور گرد کے طوفان برپا ہوۓ جن میں ہواؤں کی رفتار …
Read More »ملتان اور ڈی آئی خان کیلئے موسمی انتباہ اور آندھی کی رفتار پر رپورٹ
اس وقت پاکستان میں بلوچستان کے جنوب مغرب سے کشمیر اور گلگت بلتستان تک ملک کے 70 فیصد حصّے میں مطلع ابر آلود ہے۔ گرج چمک کے طوفان چند مقانات پر چاغی، چمن، ژوب، گوادر، کیچ اور ڈی آئی خان کے جنوب میں موجود ہیں اور شمال مشرق کی سمت …
Read More »خیبر پختونخواہ کے 80 فیصد علاقوں، بالائی راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں گزشتہ روز شدید طوفان پر تکنیکی رپورٹ
آپکے ایڈمن کی پیشگوئی کے مطابق گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان، آندھی اور ژالہ باری کا ایک طاقتور سلسلہ خیبر پختونخواہ بشمول سابقہ فاٹا کے 80 فیصد علاقوں، بالائی راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور آزاد کشمیر پر اثر انداز ہوا۔ جیٹ سٹریم کے رخ میں تبدیلی پاکستان کے …
Read More »گرج چمک کے طاقتور طوفان شمالی خیبر پختونخواہ سے شمال پنجاب تک خطرناک آندھی اور موٹی ژالہ باری کا سبب بنے
طوفان پر رپورٹ: پیشگوئی کے مطابق گرج چمک کے انتہائی شدید طوفان گزشتہ شام سے دیر رات کے درمیان شمالی خیبر پختونخواہ، شمالی پنجاب بشمول خطّہٰ پوٹھوہار کو متاثر کرتے ہوۓ کشمیر میں داخل ہوۓ۔ بڑے پیمانے پر تباہ کن آندھی اور بالخصوص مالاکنڈ، مردان، ہزارہ اور ملحقہ علاقوں سے …
Read More »جڑواں شہروں مین طوفان اتنا شدید, لوگوں کی نیندیں اُڑ گئیں۔ ریکارڈ توڈ بارش ہوئی!
طوفان پر تجزیہ: (#راولپنڈی #اسلام آباد) #گرج چمک کا طوفان اتنا شدید تھا کے جڑواں شہروں کے باسیوں کی نیندیں اُڑ گئی ۔۔ پنڈی شہر میں ریکارڈ بارش 143 اور 118 ملی میٹر بالترتیب شمس آباد اور چکلالہ (ہوائی اڈے) کے دونوں سرکاری اسٹیشنوں پر اور گلشن آباد اور بحریہ …
Read More »