تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ (page 15)

بارش پر رپورٹ

22ستمبر 2023 ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

جیسا کہ پیشن گوئی میں بتایا گیا تھا کہ مون سون طرز کے بارشوں کے سلسلے ملک میں داخل ہوں گے۔ بارشوں کے پہلے سلسلے نے خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب کے چند شہروں کو متاثر کیا،ان علاقوں میں تیز ہواوؐں کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں شدید بارش ہوئی، …

Read More »

بارش پر گذشتہ 48 گھنٹوں کی رپورٹ

گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک کےاکثر علاقوں میں بارش ہوئی۔پنجاب میں خاص کر لاہور اور قصور کے علاقے شدید بارش سے متاثر ہوئے ،پانی لوگوں کے گھروں اور دوکانوں میں داخل ہو گیا۔ اسی طرح سندھ میں صحرائے تھر  میں طویل عرصے بعد ہونے والی بارش نے جل تھل …

Read More »

18ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔جس سے ان علاقوں کا موسم خوشگوار ہو گیا۔ اکثر مقامات ایسے ہیں جہاں طویل عر صے بعد بارش ہونے سے گرمی اور حبس کی شدت میں کمی ہو گئی اور لوگوں نے سکھ کا سانس …

Read More »

17ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

ملک کے بالائی حصے آج بھی گہرے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں، مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں شدید ترین گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔                         ہمارے رین گیجز سے حاصل اطلاعات کے مطابق ،میانوالہ …

Read More »

16ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

پیشن گوئی کے مطابق  ملک کے شمالی حصوں جن میں بالائی پنجاب،آزاد کشمیرو گلگت بلتستان کے علاوہ۔خیبر پختویخواہ  کے اضلاع میں اچھی بارش ہوئی اور بعض مقامات پر شدید بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔                             …

Read More »

15ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

ملک کے بیشتر علاقے  گرمی اور شدیدحبس کی لپیٹ میں ہیں۔   گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں بیشتر  علاقوں کا  موسم خشک رہا تاہم شمالی پنجاب(لاہور۔ناروال،سیالکوٹ، تلہ گنک سیٹلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی) ، آزاد کشمیر  اور خیبر  پختونخواہ ے چند شہروں میں بارش ہوئی جس سے ین علاقوں کے …

Read More »

12 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل بارش کے اعدادوشمار

ملک کے چند شمالی حصوں سے بارش رپورٹ ہوئی، جن میں آزاد کشمیر اور بالائی پنجاب کے شہر شامل ہیں: محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل کردہ بارش کے اعدادوشمار کے مطابق, پنجاب کے انتہائی شمال مشرقی علاقے ناروال میں 4 ملی میٹر اور مظفر آباد ائر پورٹ اور مظفر …

Read More »

11ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

ملک کے اکثر علاقے  گرمی اور حبس کی لپیٹ میں ہیں۔  بیشتر  علاقوں کا  موسم خشک رہا تاہم پنجاب اور آزاد کشمیر کے چند شہروں میں بارش ہوئی مگر ان علاقوں میں بھی حبس کی شدت برقرار ہے۔  محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے حاصل کردہ اعداد …

Read More »

اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 میں آندھی رفتار86کلو میٹر فی گھنٹہ

بارش اور طوفان پر رپورٹ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش ہمارے موسمی 2اسٹیشن میانہ تھب زون 5 اسلام آباد پر 45 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس مقام پر 45 منٹ آندھی چلی جس میں ہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار 86 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ …

Read More »

9ستمبر 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

آج ملک کےبیشتر علاقے گرم اور مرطوب رہے،البتہ وفاقی دارلحکومت ،  پنجاب کے شمالی شہروں مری، چکوال،اٹک کے علاوہ  چند شمال مشرقی اضلاع جیسے فیصل آباد،ناروال،گوجرنوالہ،گجرات،سیالکوٹ اور لاہور میں معمولی سے معتدل بارش ہوئی، جس سے درجہ حرارت میں معمولی کمی تو آئی مگر ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ …

Read More »