گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ زیادہ تر مقامات سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کی اطلاعات ملیں۔ مگر بعض علاقوں جیسے ہنگو میں بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی اور نقصانات کی بھی اطلاعات ملیں۔ اس کے علاوہ،واہ کینٹ ،ٹیکسلا۔اسلام آباد …
Read More »21 اور 22 اکتوبر 2023 کی بارش پر جامع رپورٹ
21 اور 22 اکتوبر کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے چند شہروں میں بارش ہوئی،چند ایک مقامات سے ژالہ باری کی بھی اطلاعات ملیں۔ ہلکی سے مؑعتدل بارش اور ژالہ باری کے باعث خنکی میں اضافہ ہو نے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بحیرہ عرب …
Read More »شمالی علاقوں میں برف باری کا تیسرا روز اور نتھیا گلی میں پہلی برف باری
ملک کے شمالی علاقوں میں 17 اکتوبر2023 کو تیسرے روز برف باری ہوئی،سوات،بابو سر ٹاپ،وادی لیپہ،نیلم،کیل،شاردہ اور دیگر پہاڑی مقامات پر گذشتہ 3 روز میں وقفے وقفے سے برف باری ہوئی جبکہ نتھیا گلی میں سال کی پہلی برف باری ہوئی، ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 …
Read More »بارش،برف باری اور سرد موسم
گذشتہ 2 دنوں (16اور17 اکتوبر2023) سے مغربی ہواوں کے چلنے سے ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارشوں اور شمالی پہاڑی مقامات پر برف باری کا سلسلہ جاری ہےجس سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وادی لیپہ،آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے بلند پہاڑی مقامات پے برف باری …
Read More »تیز ہوا اور بارش کے ساتھ کہیں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برف باری
مغربی ہواوں کا ایک اور سلسلہ کل(15 اکتوبر2023) ملک میں داخل ہوا جس کی وجہ سے پورے ملک میں مختلف مقامات پر تیز ہوا کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے۔ ۔ ۔ آزاد کشمیر،وادی نیلم ۔گلگت بلتستان ،خیبر پختونخواہ کے شمالی بلند پہاڑی مقامات پر کہیں …
Read More »بدترین ژالہ باری کے ساتھ آندھی و بارش
پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواوں کا طاقتور سلسلہ 13 اکتوبر کی رات کو ملک میں داخل ہوا جس نے تیزی کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ 13 اور 14 اکتوبر کے درمیانی رات کو ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں …
Read More »ستمبر 2023 کی بارش کا مفصل جائزہ
ستمبر2023 میں پورے ملک میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوئیں خاص طور پرشمالی پنجاب اور شمالی خیبر پختونخواہ اورآزاد کشمیر میں معمول سے زیادہ بارش ہوئی ۔ اسی طرح جنوب مشرقی سندھ اور مشرقی ساحلی پٹی پر ستمبر کے معمول سے قدرے زیادہ بارش ہوئی۔ جبکہ بلوچستان اور …
Read More »3اکتوبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے حاصل بارش کے اعدادوشمار
ملک کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان میں چند مقامات پر اور خیبر پختونخواہ و بلوچستان میں 1،2 علاقوں میں بارش ہوئی،جبکہ باقی پورے ملک کا موسم خشک رہا۔ محکمہ موسمیات سے حاصل اعداد وشمار کے مطابق …
Read More »شدید آندھی و گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش۔۔24 ستمبر2023
ملک کے بالائی علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی،بعض مقامات پر شدید آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ خاص طور پر خطہ پوٹھوہار میں راولپنڈی میں بعض مقامات پر شدید گرج چمک کے ساتھ بارش 200 ملی میٹر فی گھنٹہ سے بھی تجاوز کر گئی۔سب سے …
Read More »شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش!22-23ستمبر2023
ملک کے شمالی مقامات پر آج 23 ستمبر کو بھی آندھی کے ساتھ شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم 22اور 23 ستمبر کی درمیانی رات کو بالائی پنجاب میں اکثر مقامات پر شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ ملک میں سب سے شدید طوفانی ہوائیں …
Read More »