Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 62)

روزانہ کے درجہ حرارت

درجہ حرارت میں اضافہ۔۔۔

1ستمبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت۔ ملک مپورے  ملک کے زیادہ تر علاقوں سے موسم گرم اور مرطوب رہنے کی رپورٹ موصول ہوئی۔ نوکنڈی میں سب سے زیادہ  درجہ حرارت 42سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 8.2 سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ مختلف …

Read More »

27 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

27 اگست کو کشمیر ،گلگت وبلتستان اور خیبر پختونخواہ میں اکثرمقامات پر جبکہ پنجاب میں کہیں کہیں بارش ہوئی۔ درجہ حرارت مون سون کے معمول کے مطابق رہے۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت 41 درجہ ،نوکنڈی سے رپورٹ ہوا،اسی طرح ملک کا کم سے کم درجہ حرارت زیارت سے7.8 درجہ  …

Read More »

26 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

26 اگست کو ملک کے شمالی علاقہ جات(کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ ) کے علاوہ پنجاب میں اکثر مقامات پر بارش ہوئی، درجہ حرارت معمول سے کم رہے۔سب سے زیادہ درجہ حرارت 39 سینٹی گریڈ ،نوکنڈی سے رپورٹ ہوا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت استور میں8.8 ریکارڈ کیا گیا۔ …

Read More »

25 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

25 اگست کو ملک میں موسم قدرے بہتر رہا،درجہ حرارت میں بھی دیکھی گئی،سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں42.5 رہکارڈ ہوا۔ جبکہ کم سے کم زیارت سے 9درجہ سینٹی گریڈ رپورٹ ہوا۔ دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل کے چارٹ میں دیکھیئے زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ …

Read More »

31 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

31 اگست کو ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہا،درجہ حرارت میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ نوکنڈی اور دالبندین ملک کے گرم ترین مقام رہے،جہاں دررجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ رہا۔ اور زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 6.2 ریکارڈ کیا گیا۔ اپنے شہروں کے درجہ حرارت …

Read More »

30 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

گزشتہ روز ملک میں موسم گرم اور خشک رہا اور درجہ حرارت میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ سب سے زیادہ گرمی صوبہ بلوچستان  میں نوکنڈی کے مقام پر پڑی،جہاں درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ کم سے کم بھی صوبہ بلوچستان میں زیارت  سے8.5سینٹی گریڈ رپورٹ  ہوا۔ …

Read More »

29 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

گزشتہ روز ملک میں موسم گرم اور خشک رہا۔ مغربی ہواوں کی موجودگی سے، ہوا میں نمی کی مقدار کم  رہی،جس سے حبس میں خاطر خواہ کمی محسوس ہوئی، کم سے کم درجہ حرارت کالام میں6.5 رہا اور زیادہ سے زیادہ 41 درجہ نوکنڈی سے رپورٹ ہوا۔ آپ کے شہروں …

Read More »

28 اگست کو مغربی ہواوٗں کی وجہ سے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔۔۔۔

28 اگست کو ملک کے شمالی ،شمال مغربی علاقوں کے ساتھ،پنجاب کےاکثر اضلاع مغربی ہواوٗں سے متاثر ہوئے۔ انہی مغربی ہواوں کی وجہ سےمتاثرہ علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ لاہور کا اگست میں کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈبھی ٹوٹ گیا۔ جو …

Read More »

24 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آج 24 اگست کو ملک کے چند علاقوں سے بارش کی اطلاعات  موصول ہوئیں، گزشتہ روز ہونے والی بارش کے سبب،حبس اور گرمی میں قدرے کمی دیکھی گئی۔آج درجہ حرارت بھی معمول کے مطابق رہے۔ سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی ،جہاں درجہ حرارت 43 رہا،کم سے کم زیارت …

Read More »

23 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

ہفتہ وار  پیشن گوئی کے مطابق23اگست کو ملک میں جاری گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آئی، مختلف مقامات سے بارش کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں۔جس سے وہاں کو موسم قدرے بہتر ہو گیا، سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی،جہاں درجہ حرارت 41 درجہ رہا۔کم سے کم درجہ …

Read More »