تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 37)

روزانہ کے درجہ حرارت

10 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آج ملک میں زیادہ تر موسم گرم ،مرطوب اور خشک رہا، کشمیر اور بالائی پنجاب کے علاقوں  میں چند مقامات  پر بارش ہوئی۔  آج ملک کا گرم ترین مقام سبی رہا،جہاں درجہ حرارت 41.5 رہا۔زیارت میں  9.5 کم سے کم درجہ حرارت دیکھا گیا۔ دیگر شہروں کے درجہ حرارت کچھ …

Read More »

9اگست2023کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آج ملک میں کشمیر اور پوٹھوہار کے چند شہروں  میں کہیں ہلکی اورکہیں تیز  بارش ہوئی۔ جبکہ باقی ملک کے زیادہ تر علاقوں میں گرمی اور حبس کی شدت برقرار رہی۔ نوکنڈی گرم ترین مقام رہا ،جہاں درجہ حرارت 42 اور کم سے کم زیارت میں 9.5 شمار کیا گیا۔ …

Read More »

8 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 40.5اور کم سے کم کالام اور پاراچنار میں8.5 ریکارڈ کیا گیا۔ دیگر شہروں کے درجہ حرارت کچھ اس طرح رہے۔ زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 30.0 26.5 کراچی …

Read More »

7 اگست2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آج ملک کے  زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور مرطو ب رہا۔ رات گئے اور صبح سویرے خطہ پوٹھوہار،گلیات اور خیبر پختونخواہ کے چند شہروں میں بارش ہوئی۔سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی، جہاں درجہ حرارت 41رہاجبکہ کم سے کم زیارت میں9.5 دیکھا گیا۔دیگر شہروں کے درجہ حرارت …

Read More »

6اگست2023کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آ ج ملک کے بیشتر علاقے گرم اور مرطوب رہے۔ رات کے وقت پنجاب کے چند مقامات پر اچھی بارش ہوئی۔ نوکنڈی سب سے زیادہ درجہ حرارت42.5 کے ساتھ گرم ترین اور 10.5 درجہ کے ساتھ زیارت ٹھنڈا مقام رہا۔ دیگر شہروں کے درجہ حرارت کچھ اس طرح دیکھے گئے، …

Read More »

5 اگست2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آج ملک پنجاب کے چند شہروں کے علاوہ خیبر پختتونخواہ میں بھی بارش ہوئی۔جس سے حبس اور گرمی کی شدت میں کمی واقع ہو گئی۔زیادہ سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی۔جہاں درجہ حرارت 42.5 اور کم سے کم  زیارت میں 10 ریکارڈ کیا گیا۔دیگر شہروں کے درجہ حرارت کچھ اس طرح رہے: …

Read More »

4اگست2023کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

ملک میں آج شدید گرمی اور حبس رہا۔جس کی وجہ سے محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے۔تاہم بعد از دوپہر پنجاب کے چند شہروں گجرات،کھاریاں منڈی بہاؤالدین،ملکوال،چکوال،کھیوڑہ ،مری پنڈی گھیب،تلہ گنگ،کلر سیداں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی۔ جبکہ راولپنڈی،اسلام آباد کے چند علاقوں …

Read More »

3اگست2023کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آج ملک کا درجہ حرارت معمول کے مطابق رہا، سب سے زیادہ گرمی پڈعیدن، پنجگور ،دالبندین اور نوکنڈی میں پڑی، جہاں درجہ حرارت 40 اور اس سے زیادہ رہے۔ جبکہ کم سے کم زیارت میں9.5تھا،دیگر علاقوں کے درجہ حرارت کچھ اس طر ح رہے، زیادہ سے زیادہ کم سے کم …

Read More »

2اگست2023کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

ملک میں آج شدید حبس اور گرمی رہی، جس کی وجہ سے محسوس کئے جانےوالے درجہ حرارت بھی  بہت زیادہ تھے۔ تاہم بعد از دوپہر پنجاب کے چند شہروں مین آندھی کے ساتھ کہیں تیز اور ہلکی بارش ہویٗ۔ جس سے ان علاقوں میں حبس اور گرمی میں کچھ کمی …

Read More »

1اگست2023کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آج ملک میں موسم  گرم اور مرطوب رہا۔ شدید حبس کی وجہ سے محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت معمول سے زیادہ تھا۔ سب سے زیادہ گرمی دالبندین اور نوکنڈی میں پڑی۔جہاں کا درجہ حرارت 43.5 رہا۔ دیگر شہروں کے درجہ حرارت ذیل میں دیکھیئے۔ زیادہ سے زیادہ کم سے …

Read More »