رواں سال کا پہلا مغربی ہواؤں کا سلسلہ اس وقت بلوچستان کے راستے بالائی خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب کو متاثّر کر رہا ہے، جس کے زیرِ اثر پاکستان کے اکثر بالائی اور مغربی علاقوں میں بارش اور 5500 فٹ سے بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ آج مشرقی …
Read More »