تازہ ترین
Home / w3badmin (page 25)

w3badmin

ہمارے موسمی سٹیشن اور رین گیجز پر 19 تا 24 جنوری کا کل بارش برسانے والا سپیل:

ہمارا رین گیج ڈیٹا ملی میٹر ایبٹ آباد (نواں شہر) 32 گوجر خان 62 ماڈل ٹاؤن واہ 60 نیول اینکریج 49 غوری ٹاؤن 57.5 اصغر مال (راولپنڈی) 59.5 ہمارے موسمی اسٹیشنوں پر بارش ملی میٹر راولپنڈی/ اسلام آباد: ویسٹریج 61.8 بحریہ ٹاؤن فیز 2 49.5 میانہ تھب، زون 5 75 …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی: ہفتے کے اختتام پر تیز بارش اور #برفباری۔ بلوچستان ,بشمول مکران کے ساحل اور کراچی میں آندھی متوقع۔

⦿ کیا: تیز بارش اور برف باری کے ساتھ تیز ہواؤں کی توقع ۔ ⦿ دورانیہ : 21 جنوری 2022 صبح 8 بجے سے 27 جنوری 2022 شام 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں: ملک بھر میں خلاصہ: اگلے 7 دنوں میں دو مغربی ہواؤں کے سلسلے متوقع ۔ ایک اور …

Read More »

ہفتہ وار پیشنگوئی: اگلے ہفتے مزید بارش اور برفباری۔ ساحلی پٹی کے ساتھ تیز ہوائیں متوقع۔

 ⦿ کیا ہونا ہے: تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے معتدل #بارش اور برف باری کی توقع ⦿ دورانیہ: 15 جنوری 2022 رات 9 بجے سے 21 جنوری 2022 رات 9 بجے تک ⦿ کہاں: ملک بھر میں خلاصہ: اگلے 7 دنوں میں 2 یا 3 مغربی ہواؤں کے سلسلے …

Read More »

طوفانی برف باری سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اور عوام کے لیے مفید معلومات

طوفانی برف باری سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اور عوام کے لیے مفید معلومات: اس کو ضرور پڑھیں، ہمیں اپنے کمنٹس جس سے فیس بک پر لازمی ادا کریں، اور اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر بھی کریں۔ سانحہ مری سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ اپنے آپ کو …

Read More »

آپکے علاقے میں جنوری میں اب تک کتنی بارش ہو چکی ہے؟

مندرجہ ذیل فہرست میں اپنا شہر تالاش کریں۔   سٹیشن/ شہر کل بارش جنوری کا معمول  بھاولنگر 34.0 11.4  بھاولپور سٹی 17.6 7.4  بھاولپور ایرپورٹ 11.8 – بھکر 35.1 –  چکوال 67.9 –  ڈی-جی-خان 20.3 –  فیصل آباد 32.0 11.1 چکلا لا ائر بئس 135.1 56.2 اسلام آباد زیرو پوانٹ …

Read More »

کسانوں کیلئے خصوصی پیشگوئی: اٹک اور میانوالی کے علاقوں میں 25 سے 40 ملی میٹر بارش متوقع ہے۔ کُہرے کا خدشہ!

 14 دسمبر بروز منگل کی شام سے 15 دسمبر بروز بدھ صبح سویرے تک اٹک، چکوال، میانوالی اور راولپنڈی (بالخصوص تحصیل ٹیکسلا بشمول واہ کینٹ) میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور بارش کی توقع ہے۔ 16 دسمبر کی صبح سے بڑے پیمانے پر کُہرا فصلوں کیلئے نقصان ده ثابت …

Read More »

محکمہ موسمیات آخر کب تک جھوٹے درجہ حرارت سے سردی کی شدت چھپائے گا؟

دین ایمان بیچنے والے آخر کب تک لوگوں کو گمراہ کریں گے؟ محکمہ موسمیات کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں سے جان بوجھ کر کم سے کم درجہ حرارت 3 سے 4 ڈگری زیادہ رپورٹ کر رہا ہے! کراچی: آج محکمہ موسمیات نے کراچی ائیرپورٹ …

Read More »

پیشگوئی(اگلے دس دن): گلگت بلتستان میں مزید بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان موسم مزید سرد۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔

اطلاق: 6 دسمبر سے 15 دسمبر کدھر ہو گا؟ ملک بھر کی پیشنگوئی۔ کیا ہوگا؟ 8 دسمبر کو گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے انتہائی شمالی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری ہوگی۔ 6 دسمبر سے 9 دسمبر تک بادل چھائے رہیں گے۔ مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ بلوچستان کو …

Read More »

موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری۔ کشمیر اور اٹک کے اکثر علاقوں میں اچھی بارش ہوئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش دیولیاں، آزاد کشمیر میں میں 40 میٹر رکارڈ کی گئی۔ شام 5 بجے تک ریکارڈ کی گئی بارش اور برفباری (ملی میٹر اور انچ): کشمیر: مظفر آباد (ائرپورٹ اور تندلی 25، سٹی 16), گڑھی دوپٹہ 21 کوٹلی07 ہجیرہ 6. خیبر پختونخوا: …

Read More »

اگلے 24 گھنٹے کا موسم

تازہ ترین: پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں اس وقت مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ مظفرآباد, ایبٹ آباد, مانسہرہ، وادی کالام میں #بارش اور #برفباری کا باعث بن رہا ہے۔ جڑواں شہروں میں اس وقت موسم ابر آلود ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ان کو شمالی …

Read More »