Home / w3badmin (page 22)

w3badmin

شمال مشرقی پنجاب سے تازہ ترین موسمی صورتحال

تازہ ترین طوفان اس وقت گجرات، منڈی بہاؤالدین ،چنیوٹ، فیصل آباد، سرگودھا اور لاہور کے نواحی علاقوں کو متاثر کر رہے ہیں۔ ہندو فانو میں تیز بارش اور ژالہ باری کی اطلاعات ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں میں سیالکوٹ لاہور اور فیصل آباد کے نواحی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ …

Read More »

گزشتہ 24 گھنٹوں کی بارش اور برفباری (صبح 8 بجے تک)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منگلا ڈیم پر 49 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ 10 انچ برف باری بابوسر میں ہوئی۔ آج صبح 8 بجے تک گزشتہ 24 گھنٹوں کی بارش اور برفباری ذیل میں پیش کی گئی ہے: پنجاب: منگلا (ڈیم 49 اور سٹی 29) …

Read More »

اگلے 12 گھنٹوں کا موسم

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے زیر اثر اس وقت کشمیر اور خیبر پختونخوا کے شمالی حصوں میں اکثر مقامات پر بارش اور سات ہزار فٹ سے بلند پہاڑوں پر برف باری ہو رہی ہے۔ گلگت بلتستان میں بھی کہیں کہیں ہلکی برفباری سیٹلائٹ پر واضح ہے۔ آئندہ 12 گھنٹوں کے …

Read More »

تازہ ترین: اچھی خبر! شمالی پاکستان میں گرج چمک کے ساتھ بہت زیادہ بارش متوقع

اپ ڈیٹ: اچھی خبر! شمالی پاکستان میں گرج چمک کے ساتھ بہت زیادہ بارش متوقع! کشمیر میں کل 100 ملی میٹر+!! ⦿ فروری کے تقریباً 1 ماہ کے انتہائی خشک ہونے کے بعد، آج سے بدھ تک شمالی کے پی کے اور پنجاب، آزاد کشمیر، اور گلگت بلتستان میں شدید …

Read More »

شمال مشرقی پنجاب میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان

اپ ڈیٹ: سرگودھا، چنیوٹ، فیصل آباد اور منڈی بہاؤالدین کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہو رہی ہیں۔ یہ ہوا کا کم دباؤ، آئندہ چند گھنٹوں میں لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، اور گجرات کے علاقوں پر بھی اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔ متوقع بجلی گرنے، کچھ علاقوں …

Read More »

گرمیوں کی سبزی اور ان کو لگانے کا درست طریقہ

گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا موسم: 15 فروری سے گرمیوں کی سبزیاں لگانے کا صحیح موسم شروع ہو جاتا ہے موسم گرما کی سبزیاں جن کی پنیری لگائی جاتی ہے. اور بعد میں علحیدہ علحیدہ پودے لگائے جاتے ہیں:-(1) ٹماٹر 🍅(2) ہری مرچ 🌶️(3) شملہ مرچ🫑(4) بینگن🍆 موسم گرما کی …

Read More »

18 فروری 2022:کل کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹے میں موسم کا حال

Picture Credits: Usman – Fantastic View at Kachura Village of Skardu Baltistan شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے موسم کا حال / ہوا کی رفتار (اسلام آباد (شہر 5.3 19.0 موسم جزوی ابر آلود 15-25, gusts 25-35 km/h: ہوا کی رفتار اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 5.5 18.5 …

Read More »

گندم کے کاشتکار: کالے سٹے یا لوز سمٹ اور اگلے ہفتے کا موسم

معزز کاشتکاروں, اس سال جنوری میں ہونے والی بارشوں کیوجہ سے پرانی ورائٹیز، اگیتی کاشت، پکے رقبے، یا وہ زمینیں جن کی پانی جذب کرنے کی صلاحیت کم یا کمزور ہے۔ یا جہاں سے پانی کے نکاس کو کوئی انتظام نہیں تھا وہاں رسٹ پھلینے کی اطلاعات موصول ہو رہی …

Read More »