تازہ ترین موسمی صورتحال: گرج چمک کے طوفان مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ کوہاٹ اور ڈی آئی خان ڈویژن کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹے کے دوران درج بالا علاقوں میں معتدل بارش، کہیں کہیں ژالہ باری ہو سکتی ہے۔
Read More »
تازہ ترین موسمی صورتحال: گرج چمک کے طوفان مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ کوہاٹ اور ڈی آئی خان ڈویژن کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹے کے دوران درج بالا علاقوں میں معتدل بارش، کہیں کہیں ژالہ باری ہو سکتی ہے۔
Read More »عنقریب متوقع موسمی صورتحال خیبر پختونخواہ سے پنجاب کے شمالی اور مغربی علاقوں تک اس وقت گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ پاک افغان سرحد بشمول کرّم، پاراچنار سمیت پاک افغان سرحد پر گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔ آج رات پشاور، مردان، نوشہرہ، بنّوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کے …
Read More »⦿ کب ہونا ہے؟ 11 اپریل صبح 8 بجے سے 18 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ کے تمام علاقے، آزاد کشمیر، پنجاب، شمالی اور مشرقی بلوچستان اور سندھ کے زیادہ تر علاقے۔ کیا ہونا ہے؟ 13 یا 14 اپریل سے مغربی ہواؤں کے ایک …
Read More »⦿ اطلاق؟ 4 اپریل رات 9 بجے سے 11 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ پیر کی رات سے منگل کی رات کے درمیان خیبر پختونخواہ، شمال مشرقی بلوچستان اور مغربی پنجاب میں چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور …
Read More »🌧 پاکستان کے شمال، مغرب اور جنوب مغرب میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا کم ہونے کی توقع ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں موسم زیادہ تر خشک رہیگا۔ 🌡پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ …
Read More »ہماری موسمی یادیں: پورے 10 سال قبل جڑواں شہروں میں مارچ کے آخری ہفتے میں تاریخی آندھیاں اور طوفان آئے تھے۔ 5 دنوں کے دوران 7 نمایاں گرج چمک کے طوفان اور 4 طاقتور آندھیاں آئیں، جن سے مارچ کی تاریخ میں ریکارڈ توڑ ہواؤں کی رفتار بھی ریکارڈ ہوئی۔ …
Read More »⦿ کب ہونا ہے؟ 27 مارچ رات 10 بجے سے 4 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ موسمی تجزیہ: مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے شمال مغربی حصّوں کو متاثّر کر رہا ہے۔ کم بلندی والے مقامات پر تیز ہواؤں کیساتھ ہلکی سے …
Read More »مری، ضلع راولپنڈی: ملکہ کوہسار پر شدید آندھی۔ جنوب مشرق کی سمت سے زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار 70 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ جھکّڑ 90 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ زمین سے 30 فٹ کی بلندی پر ریکارڈ۔ مری میں کئی مقامات سے طوفانی ہواؤں کے باعث …
Read More »کب ہونا ہے؟ 21 مارچ بروز اتوار سے 23 مارچ بروز منگل تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ اتوار کو ہوا کا ایک اور کم دباؤ سندھ پر تشکیل پاۓ گا اور پیر کو جنوبی پنجاب کی جانب بڑھے گا۔ فضا میں کم بلندی پر انتہائی غیر مستحکم ہوائیں ہونے کی …
Read More »⦿ کب ہونا ہے؟ 16 مارچ صبح 6 بجے سے 25 مارچ رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں موسمی سرگرمیاں رونما ہونے کی توقع۔ خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب اور آزاد کشمیر کے 90 فیصد علاقوں، جنوبی پنجاب اور سندھ کے 50 فیصد علاقوں اور بلوچستان …
Read More »